ایک انسان بے گناہ جیل میں ہو تو اسکا باپ،ماں ،بھائی ،بہن ،بیٹی یا بیوی باہر آکر اسکے حق کے لیے آواز اٹھائے تو یہ کونسی موروثی سیاست ہو گئی؟ آگے بڑھ کر ساتھ نہیں دے سکتے تو فضول بات بھی نہ کریں. کوئی وزارت کی کرسی پر نہیں آریا ،سڑک پر جدوجہد کررہا ہے
دلوں میں آگ لبوں پر گلاب رکھتے ہیں
سب اپنے چہروں پر دوہری نقاب رکھتے ہیں
ہمیں چراغ سمجھ کر بھجا نہ پاؤ گے
ہم اپنے گھر میں کئی آفتاب رکھتے ہیں
یہ مے کدہ ہے،وہ مسجد ہے،وہ ہے بت خانہ
جہاں بھی جاؤ فرشتے حساب رکھتے ہیں!
Never thought that a day will come when other people will speak up for him, and his own people will act as if he never existed , as if his sacrifices meant nothing.