عطاء تارڑ کو میرے حوالے کریں 4 دن کے بعد ویڈیو بنائیں یہ کہے گا میں افغانستان کے صوبے قندوز کا ہوں، میرے والد، دادا، پڑدادا وہیں کہ ہیں، یہ تارڑ نہیں ہوگا، ازبک ہوگا یا قندوز کا پشتون ہوگا، بیرسٹر سیف۔۔۔!!!
میں خان کا سپورٹر نہیں ہوں ۔۔مگر اپنا ملک تباہ نہ کریں بس کر دیں عمران خان کو رہا کریں اسکا مینڈیٹ واپس کریں آپ ہار چکے ہیں آپ نے اسکا نشان چھین لیا اب آپ نے اپنے لوگوں پے گولیاں چلا دی ۔۔۔۔۔
انڈین اینکر ارناب گوسوامی
مذمت نہیں کروں گا تاریخ بتاؤں گا۔۔۔
245 کا نفاذ کرکے حکومت نے فوج کو جس طرح شامل کیا 1977 میں بھٹو نے اس طرح انارکلی میں لوگوں کو مروایا۔۔۔
علی امین گنڈاپور
اسلحہ، بارود، پیسہ ہمارے پاس بھی ہے ڈرو اُس وقت سے جب ہم کہیں گولی کا جواب گولی سے ہے، تمہارے باپ میں جرات ہے تو لگاؤ گورنر راج چیلنج کرتا ہوں، اس صوبے میں رہ گئے تو تم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے ہوگے،علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
پمز ڈاکٹر نے سب کچھ کہہ دیا 🚨
ہم۔نے ذندگی میں اتنی سرجریز نہیں کی جتنی ہم نے ایک دن اور رات میں کیں ہمارے پاس اتنا وقت نہیں تھا کہ ورکرز کو بےہوش کرکے گولیاں نکالتے ہم نے ان کے جسموں کو چیر کر گولیاں نکالی وہ سن ہوئے پڑے تھے ان کے دماغ ماؤف ہوچکے تھے
UK’s Deputy Minister for Foreign Affairs Hamish Falconer expressed concern about reports of loss of life arising from Islamabad.We are concerned by reports that a number of journalists have gone missing, including Matiullah Jan, a respected Pakistani journalist. #PressFreedom