انٹرنیشنل میڈیا پر جعلی ریجیم کا بھیانک چہرہ!
جس بچی کو CTD نے قتل کیا, بچی کی سکول ٹیچرز کو بھی یقین نہیں آرہا, اتنا بڑا جرم کوئی کیسے کرسکتا!!
آسٹریلیا سے آئے فیملی کو بدنام زمانہ CTD , نے سیدھی فائرنگ کرکے قتل کردیا, اب ایسے مجرمانہ غفلت کے بعد پاکستان کی کیا ایمج رہ گئی؟؟
یہ میرا کالم اس مسنگ پرسن کے نام ہے جس کا مسنگ ہونا اب اس ملک ؛ اس نظام اور اس عوام کیلئے ایک نیو نارمل بنتا جارہا ہے اور سب سے زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اس نسیان اور اس بیوفائی اور طوطا چشمی پر ہمارا ضمیر بھی مسنگ -
#whereisimrankahn
کشمیریوں سے ہمیں سبق سیکھنا چاہئے ان کی عورتیں بچے جوان جن کو سیدھی گولیاں ماری جارہی ہیں لیکن وہ لوگ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
نورین نیازی
@Noreen_KhanPK#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
🚨دنیا کے دلوں پے راج کرنے والا ون انڈ انلی کپتان عمران خان دنیا میں چند اشخاص ہوتے ہیں جنکی اتنی عزت تکریم ہوتی ہیں دنیا ان پر اپنی عزت نچھاور کرتی ہیں
دنیا میں بہت سے وزیراعظم ہیں اور صدر بھی ہے لیکن سب سے خوبصورت با کردار با اختیار با وقار شخصیت👍
ایک تو بچی پنجاب پر مسلط شدہ حکمران کی کرمینل CCD فورس نے پولیس مقابلے میں مار دی اور دوسروں کو شدید زخمی کر دیا، دوسرا اب فیملی کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے کہ بیان دیں کہ یہ ان کا اپنا قصور تھا۔
علیمہ خان انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی پہنچ گئیں۔ عدالتی پیشی کے بعد چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گی۔ ظالم رجیم 7 ماہ سے چیئرمین عمران خان سے بہنوں کی ملاقات بند کر رکھا ہے۔
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو