یا اللّٰہ پاک اپنے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے فرقہ بندی،گروپ بندی اور دہشت گردی کی لعنت سے نجات عطا فرما دو۔
پاک آرمی فین،میرا دیس میری پہچان
#ISI #Pakistani
میں آج بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ تمام لوگ جنھوں نے دعائیں کی ان کا شکریہ۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ دعائیں کرتے رہیں۔ اللہ تعالی تمام بیمار افراد کو شفاء دے۔ امین
آسمان پر اڑتے ھوۓ پرندے سے پوچھا گیا کہ تم کو زمین پر گرنے کا ڈر نہیں؟
تو اس نے مسکرا کر جواب دیا : میں انسان نہیں جو زرا سی بلندی پر آ کر مغرور ھو جاؤں .
میں چاھۓ کتنا ہی بلندی پر رھوں میری نگاہیں زمین پر رہتی ہیں ..
کراچی میں کے اليکٹرک اور سرکار کی مجرمانہ غفلت سے ہمارے دو معصوم بيٹے احمد اور عابير کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے، مگر ہم سب، ہماری سرکار، ہماری عدالتيں، ہماری پارليامنٹ خاموش ہيں!
ان معصوم بچوں کی مائيں ان کا خون کس کی آستينوں پر تلاش کريں؟
ہم شرمنده ہيں ميرے بيٹو.
ايازلطيف پليجو
عجیب ماں ھے میرے قبیلے کی اپنے بیٹے سے کہہ رہی ھے
قسم اٹھاو وطن کی مٹی نے جان مانگی تو جان دو گے
کیپٹن روح اللہ شہید
اللہ پاک ان کے درجات بلند کریں.
آمین ثم آمین
اپوزیشن کے کئ ارکین پارلیمنٹ
شرم سے ڈوب مرتے ہوۓ رنگے ہاتھوں پکے گئیے
فضل الرحمن صاحب بڑا نوالہ کھا لینا چاہیے
لیکن بڑا بول نہیں بولنا چاہیے
وہ کیا کہہ رہے تھے آپ کہ
"ہم پرانے کھلاڑی ہیں"
تو ہُن کِتھے گیا پرانا کھلاڑی پن؟
@BBhuttoZardari@CMShehbaz@MaryamNSharif
اللّٰہ ﷻ ان شہیدوں کے درجات بلند فرماۓ
ان کے اہل و عیال کو صبر وجمیل عطا فرماۓ
اور ان کی اس قربانیوں کا بہترین نعم البدل عطا فرماۓ
آمین
اور اللّٰہ ﷻ اُن کو تباہ و برباد کرے
جنہوں نے اس ملک کی سالمیت پر حملہ کیا
اور جو یہ کہتے ہیں
سارا بجٹ فوج کھاتی ہے
@peaceforchange
My first urdu poetry
نفع گھاٹے کا اک کاروبار ہے دنیا
سونے چاندی کی طلب کا بازار ہے دنیا
مفلسوں کے دلوں کی ستم گار ہے دنیا
ظالم اک بار نہیں سو بار ہے دنیا
اور کیا کیا بتاؤں دوستو! ! غرضیکہ
چڑھتے ہوئے سورج کی پرستار ہے دنیا
پاک افغان باڈر پر شہید ہونے والے محمد یوسف کے والد اپنے جگر کے ٹکرے کی میت وصول کرتے وقت۔۔۔۔
یہی وہ جزبہ ہے جس کو دیکھ کر پاکستان کے دشمنوں کی نیندیں حرام ہو جاتی ہیں۔۔۔
#NationSalutesPakArmy