🔴 ناروے میں ایک تقریب میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 5753 فلسطینی بچوں کے نام 8 گھنٹے 45 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے پڑھے گئے۔جو لگن اسلامی ممالک کے عوام کو دیکھانا چاہئیے وہ غیرمسلم ممالک کے عوام دیکھا رہے ہیں۔آپ کم از کم اتنا کر سکتے ہیں کہ فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑیں
بریکنگ🚨برطانوی رکنِ پارلیمنٹ زارا سلطانہ کو وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کو "جھوٹا" کہنے پر برطانیہ کے ہاؤس آف کامنز سے باہر نکال دیا گیا یہ وہ پارلیمنٹ ہے جو آزادی رائے کا دعوعٰ کرتی ہے لیکن جہاں مسلم ممالک کے حقوق کی بات آتی ہے وہاں برطانوی پارلیمنٹ کا کردار انتہائی شرمناک ہے
ایران کے خلاف جب چاہوں گا حملہ کروں گا ۔ ایران کمزور ہوچکا ہے ۔ اسرائیل طاقتور ہے ۔ کوئی ہمیں نہیں روک سکتا
عالمی ڈیکلیئرڈ جنگی مجرم صہیونی قابض وزیر اعظم نیتن یاہو کا ٹرمپ کا جنگ بندی پلان مسترد کرنے کا اعلان
The U.S. must immediately make clear to Israel that the ceasefire agreement is not and cannot be functional without a ceasefire in Lebanon. The American people want this war to end and bombing downtown Beirut is not a path to peace.
On the eve of the 40th day since the martyrdom of Imam Khamenei, at the filthy hands of the Zionist‑American enemy — https://t.co/JMdE8udPsI has announced the slogan #Martyr_of_Resistance as the central theme for this commemoration.
Read the full text 👇
https://t.co/OXtyYp4djf
امریکی سینیٹر :ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران کو دے دیا ہے اور یہ ایران کے لیے ایک تاریخی فتح ہے۔
امریکی سینیٹر کرس مرفی:
🔹 ایسا لگتا ہے کہ ٹرمپ نے حال ہی میں آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران کو دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے، جو ایران کے لیے ایک تاریخی کامیابی ہے۔