@AliPervaiz450 یہ جو بس کراچی سے چلے گی پشاور یا پنڈی کیلئے۔۔ اپنے مسافروں سے بار بار کرایہ لے گی۔۔ جس دن چلی تھی ڈیزل کا ریٹ اور راستے میں جو ریٹ تبدیل ہوگا اسکے مطابق دوبارہ کرایہ لے گی؟؟
مسئلہ فیثا غورث
@AliPervaiz450 بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا؟
سرکاری بابوؤں سے کا�� کون لے گا؟ جو روزانہ نئے اعداد و شمار پر کام کریں گے؟
پیٹرولیم کارٹیل کو بننے سے کون روکے گا؟
یا صرف یہ تجربہ عوام کی قیمت پر کیا جارہا ہے؟ تاکہ اے ٹی ایم میں کیش ختم نہ ہو
@Matiullahjan919 یہ سارے جج، بیورو کریٹ ریٹائرڈ ہوکر اتنے سیانے کیسے ہوجاتے ہیں۔۔ جب کچھ کرنے کے قابل ہوتے ہیں تو اپنے بچوں اور پیٹ سے آگے ان کو کچھ نظر نہیں آتا۔۔ جیسے طاقت ہاتھ سے جاتی ہے تو ملک اور قوم کے مروڑ اٹھنا شروع ہوجاتے ہیں۔۔
آخر کیوں؟