حال ہمارا پوچھنے کی توفیق نہیں۔
آپکا یہ برتاؤ بالکل ٹھیک نہیں۔
کیسا پیار ہے؟
مانگو تو ہی ملتا ہے۔
پیار ہے تو، پیار لگے نا، بھیک نہیں۔
اور مجھے سے پوچھ رہے ہیں؟ آپ محبت کا
اچھی چیز ہے لیکن کرنا ٹھیک نہیں!
۔۔ #قومی_زبان ۔۔
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے!
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
🌿🥀
۔۔ #قومی_زبان ۔۔