National Anthem of Pakistan with Baloch music. A Baloch artist Khawand Bakhsh Bugti from Dera Bugti expressing his love for Pakistan by playing national anthem on a traditional music instrument
#PakistanAt75#PakistanZindabad
پکڑے گئے ان اہلکاروں کو ٹی ٹی پی سے جرگے نے مذاکرات کے بعد رہا کروایا۔
کیا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ جن کا کام بارڈر مینجمنٹ ہے لیکن پاکستانیوں کی اغواکاری میں مصروف ہیں، بتا سکتے ہیں ٹی ٹی پی کنڑ سے مٹہ کیسے پہنچی؟
کیا اُمِ حریم بتا سکتی ہیں کہ کیا سود�� کر کے آئے ہیں؟
#Swat
فوج کے افسران احکامات ماننے سے انکار کردیں۔ عمران خان کے پولیٹیکل چیف شہباز گل کا خوفناک بیان
اے آر وائے نیوز بلاتعطل بغیر میوٹ کئیے سارے بیان کو چلاتا رہا۔
غزہ پر بدترین اسرائیلی جارحیت اور مظلوم فلسطینی لوگوں اور بچوں کی شہادتیں اسرائیل اور اس کے پشت پناھوں کے چہروں پر ایک اور بدنما داغ ھیں۔ فلسطینی مسلمانوں کی ان یہودی جابروں اور ظالموں کے خلاف یہ لازوال قربانیاں ضرور ایک روشن صبح کو جنم دینگی انشاءاللہ۔
تلاش ورثاء۔
یہ بابا جی راولپنڈی کرم آباد میں موجود ھیں۔ اپنا نام عظیم گل بتا رہے ہیں اور انکا تعلق عمرزئی، چارسدہ سے ہے۔ انہیں اپنے گھر کا پتہ نہیں معلوم۔ اگر کوئی بھائی انکو جانتا ہے تو ان نمبروں پر رابطہ کریں۔
03466118390
03435845091
بلوچستان میں سیلاب زدگان کے لیے امدادی سرگرمیوں کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے ایک لیفٹیننٹ جنرل اور ایک میجر جنرل نے بھی جام شہادت نوش کیا، پاک فوج میں ان افسران کا کیریئر کیسا رہا، جانیئے اس رپورٹ میں
#DunyaUpdates#DunyaVideos#PakistanArmy#Lasbela#Balochistan
عمران خان نے جنوری میں اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کو ویلکم کیا اور بار بار دعویٰ کیا کہ جب بھی فیصلہ آئے گا تو ثابت ہوجائے گا کہ تحریک انصاف نے صرف پاکستانیوں سے فنڈنگ لی اور کوئی قانون توڑے بغیر فنڈنگ لی۔مگر آج فیصلہ برعکس آیا ہے۔ دیکھیے