مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت امید تھی کیونکہ ٹرمپ کا میرے والد کے ساتھ اچھے تعلقات تھے
لیکن انہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی ، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اور وہ بھی خاموش ہو گئے۔
قاسم خان نے حقیقت بیان کی 🔥
محسن نقوی کہتا ہے سسٹم ناکام ہو چکا ہے جبکہ مرد مجاہد نے تین سال پہلے کہا تھا۔ جیل میں تو میں چلا جاؤں گا لیکن کیا یہ پاکستان کی معیشت کے حالات کو برداشت کر لیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
ن لیگ ہمیشہ چور دروازے سے آئی ہے، جنرل ضیاء الحق کی یہ ناجائز اولاد ہمیشہ بوٹ چاٹ کر گود میں بیٹھ کر اقتدار میں آئی ہے،
پاکستان کی عوام نے 8 فروری کو ان کو بری طرح ریجیکٹ کیا،
کشمیری رہنما سردار امان کا خطاب
بلاول کو حکم دیا گیا کہ پریس کانفرنس کرکے واضح کرو کہ ہم وفاقی حکومت نہیں چھوڑیں گے ، اب موصوف چابی والے کھلونے کی طرح رات کے پچھلے پہر پریس کانفرنس کرکے واضح کررہے ہیں کہ شہبازشریف کے اقتدار کے بستر سے نہیں اتریں گے ، لیٹے ہوئے تھے، لیٹے ہوئے ہیں ، لیٹے رہیں گے
"باجوڑ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا شکریہ، ہمیں کہا گیا باجوڑ نہ جائیں حالات ٹھیک نہیں ، ہمیں پتہ ہے یہاں کے لوگ مشکلات میں ہیں، بے گناہ لوگوں کی شہادتیں ہوئیں۔ جب عمران خان کی حکومت تھی یہاں امن تھا حالات ٹھیک تھے۔ ہمیں آج پھر امن و امان کے لیے عمران خان کی ضرورت ہے۔ عمران خان نے نو دفعہ پیغام بھیجا اور حل بتایا اس علاقے میں امن قائم کرنے کا، عمران خان جیل میں بیٹھ کر بھی آپ لوگوں کے لیے پریشان تھے"۔علیمہ خان
"نعروں کا وقت ختم ہو چکا اب کام کرنے کا وقت ہے۔ تیاری پکڑیں، اپنے ایم پی ایز ،ایم این ایز سے آپ نے کام کروانا ہے۔ صرف عمران خان نے قربانی نہیں دینی ہم سب نے پاکستان کو مل کر بچانا ہے"۔علیمہ خان
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
بلاول اگر ڈرامہ نہیں کررہا تو ابھی ن لیگ کی وفاقی حکومت چھوڑ دے ، لیکن بلاول کو شہباز شریف کے اقتدار کے بستر پر لٹانے والے فیصلہ کریں گے کہ بلاول نے کب شہبازشریف کے بستر سے اترنا اور اٹھنا ہے ، جب آپ کی اوقات ایک فیصلہ لینے کی نہیں ہے تو جذباتی اور انقلابی تقاریر کرنے کے ڈرامے مت کریں
“تاریخ سے ثابت ہے کہ ملٹری ڈکٹیٹرز کا صرف بندوق کے زور پر ہر چیز کا حل نکالنے کا فارمولہ کبھی دیرپا اور کامیاب ثابت نہیں ہوا”۔
سابق وزیراعظم عمران خان
اڈیالہ جیل
16اکتوبر 2025
#RetweetImranKhan
فوج کے سپاہی روک کے کہتے ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ کچھ کریں ،
اڈیالہ کے باہر کھڑے پولیس کے سپاہی کہتے ہیں آپا آپ کچھ کیوں نہیں کر رہیں۔ علیمہ خان
🚨 گراؤنڈ پر یہ جذبات ہے لوگوں کے
کہہ رہا ہے کہ موت تو ویسے بھی آنی ہے بستر پر بھی آسکتی ہے تو کیوں نا ڈی چوک میں آئے اس بندے کی خاطر جو ہمارے لیئے تین سال سے جیل میں پڑا ہوا ہے
اللّه نے عمران خان کی دعا قبول کر لی۔ قوم کو شعور آ گیا۔ آج پوری قوم مافیا کے خلاف متحد ہے اور قوم کا ایک ایک مجرم مکمل طور پر بےنقاب ہو چکا ہے۔
وقت سدا ایک جیسا نہیں رہتا۔ سدا بادشاہی صرف اللّه کی ہے۔ اور انشاءﷲ اس ملک سے جنگل کا قانون ختم ضرور ہو گا۔
آج عمران خان پر سالوں سے حملہ آور ن لیگی صحافیوں پر بھی مقدمے ہو رہے ہیں۔
کیونکہ ان ظالم حکمرانوں کو ہر اس شخص سے تکلیف ہے جو سچ بولے، جو انہیں آئینہ دکھا کر ان سے جائز سوالات پوچھے۔
آج ان ان لوگوں کو بھی اس نظام سے تنگی محسوس ہو رہی ہے جو اس نظام کے سالوں پرانے beneficiary تھے۔
کوئی سائیکل سے پیٹرول پمپ کے مزے اڑانے تک پہنچ گیا تھا اور کوئی ماہانہ وظیفے پر ہی خوش تھا کہ ایک قومی ہیرو پر بکواس کرنے کا اتنا شاندار معاوضہ؟
اب ان چمچوں سے بھی حکمران تنگ ہیں کہ کبھی کبھار ان چمچوں کے منہ سے بھی سچ نکل ہی جاتا ہے، لہٰذا ان کو بھی رگڑا لگا دو۔
یہ اللّه کا قانون ہے کہ حق اور باطل میں فرق واضح ہو کر رہتا ہے۔ انشاءﷲ، برے کے ساتھ برا ہی ہو گا اور اچھے کے ساتھ چاہے کوئی لاکھ برا کرنے کی کوشش کرے، لیکن اچھا ہی ہو گا۔ انشاءﷲ۔
آزاد ہتن پل پر آزاد کشمیر میں داخل نہیں ہونے دیا ،یہ آزاد کشمیر حکومت کی فاشزم ہے،میں اظہار یکجہتی، تعزیت اور صلح کیلئے جارہا تھا،کیا لاڑکانہ کے لاڈلے اور رائیونڈ کے لاڈلی کے علاوہ کسی کو کشمیر میں داخلے کی اجازت نہیں۔