پیاز اور پیار میں صرف ایک نقطے کا ہی تو فرق ھے ورنہ کام تو دونوں کا ایک ہی ھے رولانا .... 😂
ایک فرق اور بھی ہے ۔ پیاز دو سو روپے کلو ہے اور پیار تو انباکس میں کوڑیوں کے مول ملتا 🙈😁
زه څه اوکم، ستا اومنم، د ژوند نه لاس په سر شم ؟
د مینې نه توبه اوکم، د مینې نه منکر شم ؟
نه نه، زما نه نه کیږي، دا نه کیږي، دا نه شي
زما لمن دې چرې په دروغو پاکه نه شي
صاحب شاه صابر
محسن دواڑ اللہ آپ کو جلد صحت دیں!
یہ نظام پختون قوم کی طاقتور آوازوں کو دبانا چاہتے ہیں جبکہ پختون قوم پرست خاموشی اختیار کرنے کو تیار نہیں۔ بےشک آپ ہمارے مشران کو پارلیمنٹ سےباہر رکھیں لیکن خدارا اپ ہمارے مشران کو بے دردی سے مارنا و نشانہ بند کریں۔☹️😢🙏
#PakistanElections2024
ناکامی کا غم ان لوگوں کو ہوتا ہے جو عرض ؤ مطلب کیلئے کام کرتے ہیں ، اور جو لوگ خدمات خلق خدا کیلئے کرتے ہیں انہیں ناکامی کاغم نہیں ہوتا ۔
-باچا خان بابا۔
@babaksardar@HaiderHotiANP
حیدر خان ہوتی اپکی حوصلے کو سورخ سلام پیش کرتا ہو۔
مردان کے عوام نے اچھا تو نہیں کیا لیکن امید ہے کے مردان کے عوام کو بعد میں اپکے ہارانے پر افسوس کہ علاوہ کچھ نہیں ہوگا۔😢😢
@HaiderHotiANP
پشتون محبت کے پیکر
پشتون صداقت کے پیکر
پشتون شجاعت کے پیکر
تاریخ گواہی دیتی ہے
ہم اس مٹی کے وارٖث تھے
ہم اس مٹی کے وارث ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔
شاعر: روخان یوسفزئی
آواز: ذوالفقار بھٹی
#Vote4Laltain
پشتون محبت کے پیکر
پشتون صداقت کے پیکر
پشتون شجاعت کے پیکر
تاریخ گواہی دیتی ہے
ہم اس مٹی کے وارٖث تھے
ہم اس مٹی کے وارث ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔
شاعر: روخان یوسفزئی
آواز: ذوالفقار بھٹی
#Vote4Laltain