ہم نے چالیس سال میں کونسی جنگ لڑی ہے؟ہم نے اپنی فوج اور ریاست کو جنگوں میں دھکیلا ہے، دنیا کے ہر جنگجو کےپاؤں کے نشان پاکستان کی سرزمین سے ہوکر گذرتے تھے اور دنیا کہتی تھی کہ پاکستان دہشت گردی کا مرکز ہے ، کیا ہم اس محاذ سے نکل چکے ہیں ؟ لڑائی میں کوئی افغانی مر جاتا ہے تو ہم افغانستان پر سارا غصہ نکال دیتے ہیں،تاکہ قوم ہماری غلطیوں پر بات نہ کرسکے اور پڑوسی ملک کو مجرم سمجھتی رہے۔
ہمیں اپنا احتساب بھی کرنا چاہئے، جنرل مشرف کے دور میں امریکی صدر کلنٹن انڈیا آرہا تھاتوپاکستان کی سر زمین پر پاؤں رکھنے کے لئے تیار نہیں تھا اور کہا تھا کہ پاکستان میں ڈکٹیٹر کی حکومت ہے، اسے تملے کئے گئے اور دو گھنٹے کے لئے اس شرط پر آئے کہ ڈکٹیٹر کے ساتھ کوئی تصویر نہیں بنوائیں گے، پھر جب نائن الیون ہوا تو امریکہ کے لئے پاکستان کی سرزمین بچھا دی گئی، فوجی اڈے امریکہ کے حوالے کئے گئے اور نام نہاد اتحاد کے حامی بن گئے، کیا کبھی طالبان نے ہمیں کہا کہ آپ کے اڈوں سے امریکی جہازہماری فضاؤں میں کیوں اڑ رہے ہیں؟ آج ہم نے اپنے تجربہ اور ذمہ دار ریاست کے طورپر ان کو چلانا ہے، الیکشن سے پہلے میں ریاست کو اعتماد میں لے کر مشاورت کا ساتھ ایک ایجنڈا لے کر طالبان کی دعوت پر افغانستان گیا اور ایجنڈے کے ہر نقطے پر ان کو قائل کیا، پھر کس نے اس سب پر پانی پھیرا ؟
میں ذاتی حیثیت میں وہاں گیا تھا اس کے بعد اسٹیٹ ٹو اسٹیٹ بات چیت ہونی تھی، لیکن یہ سب کیوں نہیں ہوا ؟ ہم نے ستر سالسے کشمیر کی سرحد پر انڈیا کے ساتھ نبرد آزما ہیں، اب ایک اور سرحد ہم کھو رہے ہیں، ہم نے ریاست کی مٹی کے ساتھ وفاداری کرتے ہوئے اسکے تحفظ کے لئے اپنا کردار ادا کیا لیکن ہماری ریاست کے کرتا دہرتا اتنے نا اہل ثابت ہوئے کہ کئے کرائے کو بھی نہیں سنبھال سکے۔
جب آپ آئینی آرٹیکل کے مطابق حلف اٹھاتے ہو فوج میں شامل ہونے کے وقت کہ ”میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، میں سیاست میں کوئی حصہ نہیں لوں گا“ پھر جس وقت تم سیاست میں حصہ لیتے ہو، تو پھر تم اس وقت پاکستان کے فوجی نہیں رہتے۔ #معافی_مائی_فٹ#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#مولانا_کی_للکار
بھائی جان یہ ریاست مخالف بیانیہ نہین ہے بلکہ یہ آئین قانون پالیماں کے بالادستی کی جنگ ہے یہ عوام کی آواز ہے یہ قوم کے چرائے گئے مینڈیٹ کے خلاف آواز ہے اسکو سمجھین اور خدارا آئین قانون پارلیمان کو چند افراد اپنی لونڈی نہ بنائیں ورنہ یہ چنگاری اگر آگ کا شعلہ بن گئی تو اس آگ کو کوئی بجھا نھین سکے گاملک پر رحم کرو خدارا حکمرانوں سمبھل جائو
#لشکر_نہیں_خود_لڑو #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #مولانا_قدم_بڑھاؤ #مولانا_کی_للکار #معافی_مائی_فٹ #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #NationStandsWith_Maulana
بلاول بھٹو زرداری صاحب افواج پاکستان کے خلاف آپ کے والد صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری صاحب نے نہ صرف بولا تھا بلکہ افواج پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات بھی کی تھی جس کے بدلہ مین آپکے والد صدر پاکستان ایک بار نہین دو بار بن گئے
#معافی_مائی_فٹ
شہداءکی توہین مولانا نے کی۔شہداء کی تکریم گلگت میں زندہ جلا کرکی گئی۔کسی کو آپ نےگلگت میں زندہ جلائےجانےوالےشہداء کےحوالےسےکوئی ویڈیو کوئی توہین تکریم کادرس دیتے دیکھا؟
وڈے شہداء کےسگےویکھو#معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#لشکر_نہیں_خود_لڑو#مولانا_کی_للکار