حماد بھائ کہیں اس کا کھرا بھی آپ کے اور ھمارے صوبے کی طرف نہ چلا جائے اور جب ڈالہ دس بارہ کروڑ ماھانہ حرام کرنے کی پاداش میں اٹھا لے تو آپ اور ھم ھی آوازیں اٹھاتے رھیں کہ یہ تو اللہ تعالی کی “عطاء” کا “بابر” جیسا سو کالڈ بہادر تھا اس کو کہاں غائب کردیا😂😂
#مولانا_سے_معافی_مانگو
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان
اور چھٹے روز بھی میدان متوالوں کے ہاتھ۔۔ چھٹے روز کے اختتام پر سکور پانچ اور صفر رہا، خاک نشینوں نے پردہ نشینوں کو دھول چٹا دی حکومتی و ریاستی وسائل کے بھرپور استعمال اور چوہانوں،اشرفیوں کے بعد گلالئیوں اور نجیباؤں کو بھی میدان میں اتارنے کے باوجود مولانا کے متوالوں کے سیلاب کے آگے بند باندھا نہ جاسکا یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ زمانہ بدل چکا اب زبردستی بیانیے مسلط نہیں کیے جا سکتے #مولانا_سے_معافی_مانگو #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ @MoulanaOfficial
جمعیت کے ابابیلوں کے نام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہیں وہ لوگ
جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بکھر جاؤں گا
لاکھ روکیں یہ اندھیرے مرا رستہ لیکن
میں جدھر روشنی جائے گی ادھر جاؤں گا
راس آئی نہ محبت مجھے ورنہ ساقیؔ
میں نے سوچا تھا کہ ہر دل میں اتر جاؤں گا
#مولانا_کے_سنگ
#سرحد_یا_سیاست
#ہائبرڈ_راج_نامنظور
#معدنیات_کی_لوٹ
#ڈالر_کی_جنگ
چند ہی منٹ پہلے مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف ایک نہیں بلکہ کئی منفی ٹرینڈز ٹاپ پر نظر آ رہے تھے، مگر کارکنوں کی بروقت، منظم اور بھرپور ڈیجیٹل کاوشوں کے بعد وہ اس طرح منظرِ عام سے غائب ہوئے جیسے کبھی موجود ہی نہ تھے۔
یہ جماعت کے ہر ڈیجیٹل میڈیا کارکن کی محنت، یکجہتی اور مسلسل جدوجہد کا ثمر ہے۔ تمام ذمہ داران، رضاکاروں اور کارکنان مبارک باد کے مستحق ہیں۔
اب رفتار مزید تیز رکھنے کی ضرورت ہے۔ آرام کا وقت نہیں، بلکہ مثبت، باوقار اور مؤثر انداز میں اپنے مؤقف کو مزید مضبوطی سے پیش کرتے رہیں۔ ان شاء اللہ مسلسل محنت اور نظم و ضبط کے ساتھ ہر منفی بیانیے کا مؤثر جواب دیا جا سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔
#مولانا_کے_سنگ
#سرحد_یا_سیاست
#ہائبرڈ_راج_نامنظور
#معدنیات_کی_لوٹ
#ڈالر_کی_جنگ
منافقوں کا تعلق وھی ھے دین کے ساتھ
وھی جو سانپ کا ھوتا ھے آستین کے ساتھ
یہاں کی خاک بھی چھانیں تو رزق ملتا ھے
ھمارا پیٹ کا رشتہ ھے اس زمیں کے ساتھ
اب اس پر اگر کوئ اجہل الجاھلین اٹھ کر کہنا شروع کردے کہ تم لوگ تو اس زمین اورملک میں پیٹ اور رزق کے لیے رھتے ھو تو پہچان لینا کہ یا تو اس حکومت کے لیے غلامی کا طوق سر پہ سجائے کوئ منافق ھے یا ففتھ جنریشن وار کا کوئ احمق اور عقل کا ازلی پیدل۔
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان