اسلامی نظریاتی کونسل نے اپنے آج کے اجلاس میں سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کے حالیہ فیصلہ کی بھرپور تحسین وتائید کرتے ہوئے اسپرعمل کیلئے ایک بار پھرحکومت کواپنے تعاون کی پیشکش کی نیز عدالتی فیصلہ کی اساس اسلامی نظریاتی کونسل ہی کی سابقہ رپورٹ کو بنانے پربھی اظہار مسرت واطمنیان کیا
25 جولائی 2018 کےایک دن بعد 26جولائی کو اس مرد مجاہد نے ایک اعلان کیاکہ اس دھاندلی سے مسلط شدہ حکومت کوہم تسلیم نہیں کرتے ہیں اس ناجائزحکومت کوگراکردم لیں گےاوراللہ تعالیٰ نےاس مردمجاہد کو رمضان المبارک جیسےمقدس مہینےمیں کامیابی عطا فرمائی
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
مولانا فضل الرحمان صاحب ہمیں معاف کیجئے کہ ہمیں آپ سمجھاتے رہے کہ یہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے
پر ہم اس کو مزاق سمجھتے تھے
لیکن آج ہم آپکے باتوں سے متفق ہیں کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے اور اس نے عملاً ثابت بھی کیا کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے🙏
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
عید کے فورا بعد ان شاء اللہ لاہور میں تمام مکاتب فکر کے جید علماء کا پی ٹی آئی کی طرف سے قادیانیت اور روافض نوازی مستقل علماء شعائر اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی اور انکے لیڈر کی جانب سےمستقل غیر محتاط گفتگو پر علماء کا مشاورتی اجلاس ہو گا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
مجھے اس ہیش ٹیگ پر آپ سب کا ریٹویٹ لازمی اس لیے چاہیے کہ بروزِ قیامت میں اور آپ حضور نبی کریم ﷺ کے حضور آنکھیں جھکا کر کہہ سکیں کہ ہم نے ایمان کے کمزور ترین حصے میں ہوکر بھی آواز ضرور بلند کی تھی…قوٹ کریں ریٹویٹ کریں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور