مورخہ 15 ستمبر بروز منگل
نیو کراچی ٹاؤن میں #مہم_برائے_انتظامی_یونٹ کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ انتظامی یونٹ کمیٹی اور ٹاؤن آرگنائزنگ کمیٹی، نیو کراچی ٹاؤن کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ اس میٹنگ میں اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی جنید عالم بھائی، 1/3
بروز بدھ مورخہ 16 ستمبر
آج COC ممبر جنید بھائی نے بشمول ٹاون انتظامی یونٹ کمیٹی ممبران حیدر بیگ بھائی اور نوید عالم بھائی کے یوسی 10 گودھرا کے آفس میں یوسی انچارج فیصل آبادی بھائی، جوائنٹ انچارج خالد بھائی و کمیٹی اور ساتھیوں سے انتظامی یونٹ کے حوالے سے عوام کو آگاہی دینے کے لیے
یومِ یکجہتی کشمیر پر لیاقت آباد ٹاؤن میں منعقدہ تقریب میں سینئر رہنما انیس احمد قائمخانی، COC انچارج فرقان اطیب اور دیگر ذمہ داران کی شرکت، کشمیری عوام کے حق میں خصوصی دعائیں اور مسلسل حمایت کے عزم کا اظہار۔
#AnisKaimkhani#Liaquatabad#Karachi#MQMPakistan#KashmirSolidarityDay
ملک دشمن، مہاجروں کا غدار اور قاتل الطاف حسین کی حقیقت جاننے کے باوجود وہ کون لوگ ہیں جو آج بھی اسکی حمایت کررہے...؟؟
مصطفیٰ کمال نے مزید چہرے بےنقاب کردیے...!!
#Traitor#Murderer#AltafHussain#Karachi#Pakistan
@KamalMQM
سید مصطفیٰ کمال بھائی آپکو سالگرہ مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو صحت، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آپ کی سوچ، اخلاق اور خلوص ہمیشہ دوسروں کے لیے مشعلِ راہ رہے ہیں۔ دعا ہے کہ آنے والا ہر سال آپ کے لیے نئی کامیابیاں، دل کی خوشیاں اور بے شمار آسانیاں لے کر آئے۔
رکنِ سندھ اسمبلی محمد دانیال صدیقی کے والد مرحوم کی نمازِ جنازہ میں سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی کی شرکت۔
اس موقع پر مرکزی رہنماؤں، COC انچارج فرقان اطیب، قائدِ حزبِ اختلاف سندھ اسمبلی علی خورشیدی، پارلیمانی لیڈر افتخار عالم، اراکینِ سندھ اسمبلی و دیگر بھی موجود۔
#Karachi
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی نے اظم آباد گلبہار ٹاؤن کی یوسی 51-A کے جوائنٹ یوسی انچارج شہباز بھائی کے بڑے بھائی کے ولیمے میں شرکت کی۔
سی او سی انچارج فرقان اطیب، جوائنٹ انچارج آغا زاکر، اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین بھی شریک تھے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی کی اورنگی ٹاؤن کے جوائنٹ آرگنائزر نوشاد بھائی کے بڑے بھائی کے انتقال پر نمازِ جنازہ میں سی او سی و دیگر ذمہ داران و کارکنان کے ہمراہ شرکت۔
#AnisKaimkhani#Karachi#MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، اور انیس احمد قائمخانی نے دیگر مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔
#MustafaKamal#NA242#karachi#Hyderabad#MQMPakistan
حق پرست رُکن سندھ اسمبلی شیخ عبداللہ بھائی کی خصوصی ہدایت پر سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4D میں ایم پی اے فنڈ سے شروع ہونے والے نئی 18 انچ سوریج لائن کے کام کا آغاز کر دیا گیا.!!
رُکن سندھ اسمبلی شیخ عبداللہ کی ہدایت پر اراکین ایم پی کمیٹی نے سوریج لائن کے کاموں کا جائزہ لیا
مورخہ 20 نومبر 2024ء
سینئر مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان انیس احمد قائمخانی کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔
اس موقع پر انچارج سی او سی قرقان اطیب بھی موجود۔
#MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر برائے تعلیم و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت اور قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار*
@allaboutmqm@Conv_KMS