The Undertaker defeating 8-foot Giant González at WrestleMania IX in 1993 is one of those WrestleMania moments that reminds you just how different The Deadman was.
Giant González was an absolute monster in size standing around 8 feet tall and looking like someone who should have been impossible to take down. But The Undertaker didn’t back down. He walked into that match, stared down a giant, survived the punishment, and walked out victorious.
That victory also kept The Undertaker’s undefeated WrestleMania streak alive, making it 3-0 at WrestleMania. 👀
Think about that for a second: while other superstars were trying to establish themselves, The Undertaker was already building something that would eventually become one of the greatest legacies in WWE history.
From Giant González to Shawn Michaels, Triple H, Ric Flair, Batista, Randy Orton and so many others, The Undertaker’s WrestleMania journey became a story of its own.
3-0 in 1993. The streak had officially begun to become something special.
How high does The Undertaker rank on your all-time WWE list?
Pakistan once had players who took responsibility.
Inzi was one of them.
Ahmedabad, 2005. 🇵🇰🇮🇳
Sachin: 123 (130)
Pakistan chasing 316.
Final over. Pakistan needed 3. Sachin had the ball.
Four dot balls.
Then Inzamam calmly took 2 off the fifth and smashed the final ball through the off side for FOUR!
Pakistan won by 3 wickets.
Inzi 60 off 59.*
No panic. No excuses. Just class under pressure.
Those were the days. 🇵🇰🏏
18 سال سے مسلسل اقتدار میں موجود پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے بادشاہی نظام کا تازہ ترین انکشاف حاضر ہے آج وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے حکومتی دربار میں 19 وزراء، 5 مشیر، 24 معاونین خصوصی اور 14 ترجمان شاملُ ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ سندھ سے دو گنا سے زیادہ آبادی والے پنجاب میں یہ تعداد آدھی سے بھی کم ہے، جبکہ وفاقی حکومت کی کابینہ بھی سندھ کے اس سیاسی لشکر سے پیچھے نظر آتی ہے۔اٹھارویں ترمیم نے اختیارات مرکز سے صوبوں کو دیے تھے، مگر سوال یہ ہے کہ سندھ میں یہ اختیارات شہروں اور اضلاع تک کیوں نہیں پہنچے؟ سیاسی عہدے بڑھتے گئے، مگر پانی، ٹرانسپورٹ، بلدیات اور انتظامی کارکردگی کے مسائل اپنی جگہ موجود ہیں۔آج کے On My Radar میں ہم اسی 18 سالہ حکمرانی کی حقیقت کھول رہے ہیں۔ مکمل شو دیکھنے کے لیے OMR یوٹیوب لنک پر کلک کریں اور پورے پروگرام سے محظوظ ہوں۔ https://t.co/e1EaUKQsUm
اس کی بنیادی وجہ یہ بنی کہ انگریزوں نے پنجابیوں کے خلاف شدید متعصب رویہ رکھا ہمارے ہیروز، ہماری زبان کو کمتر بنانے کی سرکاری مہم چلی تا کہ پنجاب جس نے انگریزوں کو شدید مزاحمت دی تھی اس کا بدلہ لے سکیں، اس کے بعد Survival instinct کے مدنظر پنجابیوں نے خود کوہی نیچے کر لیا، تقسیم کے بعد بڑی آبادی کے باوجود پاکستان اردو بولنے والے کے حوالے ہوا اور ملٹری پختونوں نے سنبھال لی پنجابی محض تماشائ رہے، اس تمام عرصے میں پنجاب کو مسلسل نظر انداز کیا گیا، پاکستان کو پنجابی چلاتے تو بنگالی کبھی علیحدہ نہ ہوتے لیکن بھٹو، ایوب خان اور یحیْ خان نے Self Serving پالیسیوں سے ملک تڑوا دیا، پنجابی اکثریت کے باوجود اقلیتی فیصلوں کے محتاج رہے، اب جب BLA نے پنجابی شناختی کارڈُ دیکھ کر لوگوں کوُشھہید کرنا شروع کیا تو پنجابیوں کو ہوش آیا ہے کہ ان کے ساتھ ہو کیا رہا ہے؟ اب پنجابی شناخت کی مہم شروع ہوئ ہے اس کے اہمُ آثرات مرتب ہوں گے!
مولانا فضل الرحمن بھی وہی کہ رہے ہیں جو مریم نواز نے کہا! سیاسی قیادت خصوصاٰ پختون سیاسی قیادت کو لیڈر شپ دینی چاھئے بجائے اس کے کہ کوئ شیشہ دکھائے تو منہ لپیٹ کر بھاگ جائیں !! اور گالیاں اور اول فول بکنے سے مسئلے حل نہیں ہوتے
سندھ کی تقسیم کی بنیاد اس دن رکھ دی گئی تھی جس دن کوٹہ سسٹم نافذ ہوا تھا۔
شہری اور دیہی سندھ کی تقسیم آپ نے کی ہے
ہم نےنہیں۔
کسی بھی طبقےکوپچاس برس تک کوٹےکےنام پرمحروم نہیں رکھاجاسکتا۔
اس کوٹہ سسٹم کے بینیفشریز /اس تقسیم کےمستفید
تقسیم نامنظور کا نعرہ لگائیں
تو ہنسی آتی ہے
محترم مُحسن نقوی صاحب @MohsinnaqviC42 جب آپ مزید صوبے بنائیں تو مہربانی کر کے ایک صوبے کا گورنر عاقب جاوید اور اُس کا وزیر اعلی وہاب رہاض کو بنانا مت بھولئے گا ۔ آپ نوکری پر رہیں یا نا رہیں یہ دو ہیرے کہیں نہیں جانے چاہئیں !
#PakistanCricket#AsiaCup
"عاقب جاوید یہ بتائیں! کیا آپ ہر میچ میں پرفارم کرتے تھے؟؟" محمد رضوان کو اچانک باہر کیوں کیا گیا؟؟ سعید اجمل نے عاقب جاوید کے سامنے اہم سوال رکھ دیے
#ARYNews#SportsRoom
Jason Gillespie "It’s pretty clear they don’t have a selection strategy at all, particularly under Aaqib Javed. They change their mind like they change their pants daily. Aaqib Javed came out recently and blamed Gary Kirsten and myself for everything that is going on. Aaqib has been chairman of selectors for the past two years. We haven’t even been there. Somehow he claims it is our fault. Make sense out of that. I think Javed needs to look at himself in the mirror" #Cricket #ENGvPAK
سندہ میں ایسے کئ چوتیے سرکار کے پیسوں پر عیاشی کر رہے ہیں، چھوٹے صوبوں سے ان سندھی لٹیروں کے مفادات پر زد پڑتی ہے اس لئے وہ تہذیب بھول گئے ہیں! اور پاگل کتوں کی طرح بھونک رہے ہیں !
At home, selectors help decide the XI alongside the coach and captain but on away tours, the coach and captain typically have the final say. Aqib Javed’s claim is unprecedented and it suggests they were punished for defying the selection committee.
عاقب جاوید کا بدترین کارکردگی پر شرمندگی کے باعث استعفی دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ وہ بدستور بے غیرتی پر ڈٹے ہوئے ہیں۔
پی سی بی اعلامیہ۔
@TheRealPCB
کبھی کبھی مجھے ایسا لگتا ہے پاکستان کی کرکٹ کو جان بوجھ کر برباد کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے کیا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے ؟ مطلب یہ جو پلیئرز ڈالے گئے ہیں ٹیم میں سوائے ایک دو کہ یہ کہاں سے ٹیسٹ پلیئرز ہیں ؟