آفریدی صاحب ہمیں بھی آپ سے ہر میچ میں امید ھوتی تھی پر آپ نے صفر پر آؤٹ ھوکے ہمیشہ مایوس کیا پر ہم نے کبھی ویرات کوہلی کو سپورٹ نہیں کیا 😕
@SAfridiOfficial
منحرف بکنے والے اراکین زرا اپنی تصاویر لگائیں کہ انہوں نے اس دفعہ کس جگہ اپنے حلقوں میں جا کر عید کی نماز پڑھی یا نوازشریف کی طرح گھر میں چھپ کر عید کی نماز پڑھی
شاھد بھائ یاد رکھیں عمران خان "ریڈ لائن"ہے۔جو اس کو کراس کرے گا اس کی وقعت کو صفر سے ضرب لگا دی جائے گی۔پھر نہ کہیے گا کہ عوام بدتمیز ہے
@SAfridiOfficial
عمران خان سچا عاشق رسول ﷺ جس نےپوری دنیا میں ناموس رسالت ﷺ و اسلامو فوبیا کامقدمہ لڑا، نوجوان نسل کوسیرت البنی ﷺسے روشناس کرایا، بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم کی طرف گامزن کیا، ایاک نعبد و ایاک نستعین جسکانصب العین اور غلامی کی زنجیریں توڑناجسکاخواب ہے۔
#MarchAgainstImportedGovt
یہ عمران خان 2018 والا عمران خان نہیں، اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو لوگوں کا غیض وغضب بہت خوفناک قسم کا ہو گا۔ ریٹائرڈ جنرل امجد شعیب
اب تو سابق جرنیل بھی خبردار کررہے ہیں کہ خان صاحب عوام کےلئے کتنے ضروری ہو چکے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ملکی حالات پر میرے تڑپ جانے کو دیکھ کر مجھ سے محبت کرنیوالے مجھے بار بار سمجھا رہے ہیں کہ خلیل صاحب آپ سیاست میں نہ آئیں
میں نہیں آؤں گا کیلن یہ سب مجھے یہ تو بتائیں کہ سیاسی میدان کیا غنڈوں اور وطن فروشوں کیلئے خالی چھوڑ دیا جاۓ ؟؟؟؟
میں پھر کہہ رہا ہوں کہ FIR والا سارا کھیل امریکی سازش سے توجہ ہٹانے کے لیے رچایا گیا ہے۔ لہٰذا اپنا پورا فوکس امپورٹڈ حکومت نامنظور پہ رکھیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور