💞ملک چلانے کیلئے جتنے چایے تجربات کر لو مگر ملک سنبھالنے , سنوارنے اور چلانے کیلئے مسلم لیگ ن پھر واپس آۓ گی -مریم نوازشریف
✅مسّلم لیگ ن کے 2 نعرے ہیں
✅١:ووٹ کو عزت دو
✅٢: وزیراعظم نواز شریف
@MaryamNSharif
نوازشریف تین دفعہ کا وزیر اعظم ہے جس کے سینے میں قومی راز دفن ہیں، کیا اس نے کبھی کوئی قومی راز کھولا، چپ کر کے گھر چلاگیا، مریم نواز
@MaryamNSharif@Atifrauf79
ایک اور اچھے دن کی شروعات ڈالر 3 روپے سستا،ڈالر 212 کا،سٹاک مارکیٹ میں 300 پوائنٹس کا اضافہ،ڈالر نیچے آرہا ہے سٹاک مارکیٹ اوپر جارہی ہے اس کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔
آپ اگر واقعی عوام کے ساتھ ہیں تو نان الیکٹیڈ وزیر خزانہ کی جگہ ایک ایسے نمائندے کو یہ زمداری دیں جو عوام کو جوابدہ ہو اور الیکٹ ہو کر اسمبلی میں آیا ہو نہ کہ حلقہ سے مسترد ہو کر
میاں صاحب کی مرضی کے بغیر حکومت لے لی میاں صاحب کی مرضی کے بغیر بیانیہ بدل دیا گیا میاں صاحب کی مرضی کے بغیر عوام پر پیٹرول بم گرایا گیا اور میاں صاحب نے کیا کیا ؟؟ اٹھ کر چلے گئے شاباش
کرسی ہے تمہارا جنازہ تو نہیں نہیں چلا سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
#مِفتاح_ہٹاو_ملک_بچاو
میاں صاحب نے اس فیصلے کی سخت مخالفت کی اور یہاں تک کہ دیا کہ میں مزید ایک پیسے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈال سکتا اور اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تو میں اس فیصلے میں شامل نہیں ہوں اور میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوں اور ڈالر سستا ہو تو عوام کو رلیف دیا جاتا ہے لیکن یہاں ایسے قابل نان الیکٹیڈ لوگوں کا ٹولہ مسلط ہو چکا ہے جنہیں علم ہوگیا ہے کہ یہ ہی ایک سال ہے کھاو کماو اور عوام کو کھڈے لائن لگاو
#مِفتاح_ہٹاو_ملک_بچاو#پیٹرول_بم_نامنظور