پنجاب اسمبلی کا تعارفی اجلاس درحقیقت تعزیتی اجلاس محسوس ہو رہا تھا ۔ یہ الیکشن نتائج مکمل طور پر دھاندلہ زدہ رہے ۔محمد ندیم قریشی #رہا_کرو_عمران_خان_کو
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
جس بہادری، ہمت اور وقار سے عمران خان نے 6 ماہ سے فسطائیت اور عقوبت خانے میں وقت گزا��ا، یہ شان تاریخ میں شاذ و نادر ہی کسی کو نصیب ہوتی ہے۔ ریاست نے اسے توڑنے کیلئے ہر ممکن انسانی حربہ حتی کہ غلیظ حربے بھی استعمال کئے گئے مگر توڑ نہ سکی۔ غلامی نامنظور کا نعرہ عمران خان نے دیا تھا لیکن اب یہ ہر پاکستانی کا نعرہ بن جائے گا۔ یہ فیصلہ اور اسکے تحریر کرنیوالوں پر مورخ ہمیشہ تُف کرتا رہے گا۔ سیاہ ترین انصاف کے یہ دھبے ان کرداروں کے چہروں پر ہمیشہ لگے رہیں گے #CipherCase
ا��لہ جسے چاہے عزت دے...
یہ اسے غدار ثابت کرنے کے لیے پورا زور لگا رہے تھے آج سپریم کورٹ نے اسے معصوم قرار دے دیا.. یہی سپریم کورٹ اسے صادق اور امین بھی قرار دے چکی ہے
مانسہرہ
ڈویژنل صدر و سابق مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی ، کمال سلیم سواتی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے تھے اس موقع پر ریٹنگ افسر کے دفتر کے ارد گرد باری نفری تعینات اور انصاف سیکریٹریٹ میں بھی چھاپہ
#RiggingAgainstPTI
پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کے کاغذات نامزدگی این اے 127 کے ریٹرننگ افس سے پولیس نے چھین لیے ۔ مہر فیاض ایڈوکیٹ
پروپوزر اور سکینڈر کو پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ۔مہر فیاض ایڈوکیٹ
اعجاز احمد چوہدری کے کاغذات نامزدگی این اے 127 سے جمع کرانے تھے ۔
پولیس سرے عام بدمعاشی کر رہی تھی جبکہ ریٹرننگ افسران بے بس تھے ۔وکیل سینیٹر اعجاز احمد چوہدری
Zartaj's emotional address is sentiment of 75% of Pakistan. A women of Pakistan, who beat democratically a strong mafia in DGK, has to be in hiding since 7 months just because Pakistan has to facilitate Nawaz Sharif. She will be back, IK will be back inshAllah
عجب خبر ہے کہ پولیس اور انتظامیہ نے حکم ملنے پر مقبول سیاسی جماعت کے امیدواروں اور کارکنوں کے خلاف کاروئیاں کرنے کے لئے فہرستیں بنا لی ہیں۔ 80اور 90 کی دہائی سےکب نکلو گے؟
کفرکا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں
میاں صاحب ہیں یا ایسٹ انڈیا کمپنی؟؟ یہ برطانیہ سے الیکشن لڑنے آئے ہیں یا انٹرنیٹ بند کرکے، جبر کے ذریعے ملک پر قبضہ کرنے؟ عیسیٰ نقوی
https://t.co/cHplenZwnH
#PTIVirtualJalsa#internetdown@essa1
پاکستان کی تاریخ کا پہلا جلسہ جو آن لائن ہو گا!
17 دسمبر رات 9 بجے اس میں شامل ہو کر تاریخ کا حصہ بنیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پاکستانی قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے!
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو