پاکستانی تاریخ کا بدترین ظالمانہ دن جب 600 سے زائد 12 اگست 1948 کو پرامن اختجاج پر نہتے خدائی خدمتگارو جوانوں بوڑھوں عورتوں بچوں کو بیدردی سے شہید کیا قصور کیا تھا؟ باچاخان بابا اور انکے خدائی خدمتگارو کی بلاجواز گرفتاری پر رہائی چاہتے تھے
#BabarraMassacre1948
جیل بھرو تحریک کا اعلان کرنے والا خود ضمانت لے کر لاہور میں چھپا ہوا ہے،نام نہاد انقلابی رہنما قیدیوں کی گاڑی دیکھ کر ساتھ سیلفیاں بنا کر رفوچکر ہوگئے- گرفتاریوں کیلئے لاؤڈ سپیکرز پر اعلانات کئے گئے لیکن پی ٹی آئی ٹائیگرز بھاگنے میں کامیاب ہوگئے
1/2
آخر کیوں آپ پشتونوں کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں؟آج شہداء کے گھروں میں وہ ماتم میں زندگی بھر نہیں بھول سکتا اور اب جب موبائل کھولا تو فوادچودھری کوضمانت ملتے ہی رہا کیا گیا ہے جبکہ علی وزیرضمانت ملنے کے باوجود جیل میں ہے۔یہ کہاں کا انصاف ہے؟چلیں دیکھتے ہیں کیابناتے ہیں آپ اس ریاست سے
پختونخوا کے وسائل کو پنجاب کے لیڈر کیلئے قانونی بنایا گیا۔ گھڑی چور کے پیروکاروں نے پختونخوا اسمبلی میں عددی اکثریت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کو جائز قرار دے دیا۔این آر آو کی رٹ لگانے والوں نے احتساب سے بچنے کیلئے اپنے آپ کو این آر او دے دیا۔ شرمناک
یہ مارچ خونی ہوتا جارہا ہے۔ ہم ہر اس عمل کی مذمت کرتے ہیں جس میں تشدد ہو۔ اسی مارچ میں پہلے صحافی جاں بحق ہوئی،کل ایک 14سالہ نوجوان جان سے ہاتھ دھوبیٹھا اور آج کئی لوگ زخمی ہوچکے ہیں۔ نیازی کو بھی سوچنا چاہئیے کہ اس مارچ سے نفرتیں بڑھ رہی ہیں۔ خدارا سیاست کو سیاست تک محدود رکھیں۔
علی وزیر پر سندھ میں جتنے بھی مقدمات تھے سب میں ضمانت ہوگئی ضمانتی مچلکے جمع کیئے اور رہائی کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے ہونے کے 20 دِن ہوگئے مگر علی کو رِہا نہیں کیا گیا۔
عدالتی ضمانتوں کے باوجود علی وزیر اس وقت سندھ حکومت کے ماتحت کراچی جیل میں مکمل حبسِ بے جا میں بند ہے۔1/2
صحافی! سوات کے حوالے سے تمام لوگ خاموش ہیں، عمران خان، آپ کا کیا ردعمل ہے؟ خان نے کوئی جواب نہیں دیا۔ سردار حسین بابک نے پہلے کہا تھا کہ عمران نیازی خود طالبان خان ہے۔
@babaksardar 🤞💕🕊️