@IslamabadMyLove @AmirMateen2@CaptainUsman How sad it is when you don't know the facts, just do whatever you want for the rating of your program.
We thought you were an investigative journalist.
چند سال قبل ہر آفت و مصیبت میں فرنٹ فٹ پہ رہنے والا اداراہ آج پاکستان میں سیلاب کی ناگہانی آفت کے باوجود بھی کہیں نظر نہیں آرہا۔ فرق اتنا ہے کہ جس ناچ گانے والے کو آپ نے چئیرمین بنایا ہے وہ کنسرٹ کیلئے لندن میں موجود ہے۔
#ہلال_احمر#ShameOnAbrarUlHaq
ہلالِ احمر جیسے ادارے قدرتی آفات میں بھی جنوبی پنجاب کا رخ نہ کریں تو پھر کب کریں گے؟
سرکاری محکموں کی طرح اب فلاحی تنظیمیں بھی ہمارے ساتھ سوتیلی ماں کی طرح سلوک کریں گی کبھی سوچا بھی نہ تھا۔
ابرار الحق صاحب! ٹور سے فرصت ملے تو یہاں کا بھی رخ کر لیں۔
#ShameOnAbrar#ہلال_احمر
حد ہے ویسے!
پانچ لاکھ کی آبادی رودِکوہی کے پانی سے متاثر ہو جائے۔
لوگ بے یارو مددگار سڑکوں پر پڑے ہوں پھر بھی فلاحی تنظیمیں خوابِ غفلت میں پڑی رہیں
تو اس پر یہی کہا جا سکتا ہے
حد ہے یار😭
ہلالِ احمر والو! تم ہی ہماری سن لو🙏
#ShameOnAbrar#ہلال_احمر
A great loss of humanity in tehsil taunsa of south Punjab. There is no avail of facility to face the floods. These are also Pakistanis and pay taxes. Hundreds of children's have been died in the flood in taunsa.
#TaunsaNeedsAttention#letsconnect