ریاستی کاغذ کا یہ ٹکڑہ ہمارے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی، ہم اسے جوتی کی نوک پر رکھتے ہیں۔ پی ٹی ایم کو بین کرنے اور مٹانے کی کوشش پہلے بھی بےشمار ہو چکی ہیں، لیکن آج دیکھ لو کہ وہ کہاں ہیں اور پی ٹی ایم کہاں ہے۔ ہمارا سفر جاری رہے گا۔
#PTMZindabad#PashtunNationalJirga
Unfollow & unsubscribe to any Pakistani news channel, Journalists, celebrities & other social media influencers. It is a token of love to our fallen comrade.
#boycottpakistanimedia
10 ماہ پہلے ضلع کُرم کے گورنمنٹ اسکول میں 6 اساتذہ شہید کئے گئے تھے جس کے قاتلوں کو اب تک گرفتار نہیں کیا گیا لیکن اسکول تب سے اب تک بند ہے جس سے طالبعلم تعلیم سے محروم ہو رہے ہیں۔اہلِ کُرم قاتلوں کی گرفتاری اور اسکول کی جلدازجلد بحالی کا مطالبہ کرتے ہیں
#ReOpenTariMangalSchool
ایک پشتون خاوند يعنی شوہر سخت برف باری میں اپنے پیروں پر چل رہا ہے جبکہ اس کی بیوی اور بچہ سرد موشے کے پہاڑوں میں گدھے پر سوار ہیں، مغرب اس پشتونوں کو عورتوں کے حقوق سکھانا چاہتا ہے
#Pashtuns ❤️🌹