شفی جان صاحب آپ اِن صحافیوں کو پیکا قانون کے تحت مقدمہ کیوں نہیں درج کرتے ہیں؟ غریدہ، منیب، حسن یہ وہ صحافی ہیں جو وزیراعلی سہیل آفریدی کو دہشتگرد لوگوں سے رابطے کا چورن پیچ رہے ہیں آپ کی حکومت ہے ہمت کریں قوم تو آپ کے ساتھ ہے۔
@SohailAfridiISF@ShafiJanPTI@MeenakhanAfridi
@Salman_ARY
بہتر ہے سر بند کردیں اپنے اِس پلس کو کیوں کے دس منٹ انتظار کے بعد بھی یہ ایپ نہیں کھولی اِس سے اچھا یوٹیوب ہے جہاں ایک سکینڈ میں سب چیزیں سامنے ہوتی ہیں۔
کاروبار تباہ ہوچکے ہں فیکڑیاں بند ہوتی جارہی ہیں روزگار مل نہیں رہا لوگ خودکشیاں کرررہے ہیں رو رہے ہیں میں ایک عام پاکستانی ہونے کے ناتے آپ سے درخواست کروں گا اِن زرداری، شریفوں سے ہمیں نجات دلا دیں ہم بہت کمزور ہیں آپ بہت طاقتور ہمارا خیال کرلیں۔
@OfficialDGISPR 3/3
ایک عام پاکستانی۔
محترم ڈی جی آی آیس پی آر صاحب اسلامُ علیکم
اُمید ہے آپ خیریت سے ہوں گے، ایک عام شہری ہوں جو کچھ باتیں اپنے دل کی فیلڈ مارشل عاصم مُنیر صاحب سے کرنا چاہتا ہوں مجھے اِس بات کا اندازہ ہے کے صرف آپ ہی اُن تک ایک عام پاکستانی کی بات کرسکتے ہیں۔
3/1 @OfficialDGISPR
فیلڈ مارشل صاحب اسلامُ علیکم سر اُمید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی نے آپ کو جس کُرسی پر بٹھایا ہے وہ پاکستان کی سے سب سے بڑی کُرسی ہے آپ کے پاس وہ سب طاقت ہے جس سے آپ اِس قوم کا بھلا کرسکتے ہیں سر مُلک تباہ ہوچکا ہے ہر عام پاکستانی اِس وقت بہت مشکلات میں ہے
@OfficialDGISPR
ایسی گھٹیا ترین حکومت ہے دُنیا میں کہیں پڑول پر لمبی لائنیں نہیں لگتی یہ شرف بس پاکستان کے پاس ہے آجُ پیر ہے اور پھر ریٹ بڑھنا ہے اور ابھی سے سارے پمپ پڑول نہیں دے رہے جناب والا ہم لوگوں کا قصور کیا ہے؟ جو ہیں یہ حکومت دی ہوی ہے؟
@OfficialDGISPR
آج میرا اپنا پاسپورٹ ری نیو کروانے کا اتفاق ہوا محسن نقوی صاحب معمول کے مطابق جیسے پاکستانی قوم کو ذلیل کرکے اندر تک لے کر جایا جاتا ہے سب کچھ ویسا ہو ہوا سفارشی آتے اپنا بندہ اندر لے جاتے اور ہم بیھٹے رہتے، لیکن خیر جب شب کچھ مکلمل ہوا آخری جگہ پوچھا گیا آپ کی ذات کیا ہے
ہمارے شہر فیصل آباد میں لوڈشٹنگ پیک پر ہے آپ تصور نہیں کر سکتے ویسے ہی ہمارا شہر کھنڈر بن چکا ہے اور بجلی کا مسئلہ تیس منٹ بجلی آتی ہے دو گھنٹے جاتی ہے کچھ شرم کرلو نالائق لوگوں کیسے کیسے ہیرے ہمارے حکمران ہیں شرم دور دور نہیں اور شرم سے ڈوبتے بھی نہیں ہیں @CMShehbaz@akleghari
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف عالمی سطح پر سب سے نمایاں آواز اٹھائی ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں متعدد تقریروں میں اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کی، دو ریاستی حل کی حمایت کی اور اسرائیل کی شناخت سے انکار کیا جب تک فلسطینیوں کو انصاف نہ ملے۔ دیگر لیڈرز نے بھی سرکاری سطح پر حمایت کی، مگر خان کی بین الاقوامی موقف سب سے واضح اور مستقل رہا۔
Political differences notwithstanding, my sincere prayers are with Nawaz Sharif for his health. I have directed all concerned to ensure provision of the best possible health care and medical treatment to him.
@MaryamNSharif فیصل آباد کی طرف بھی توجہ کریں میڈم چیف منسڑ جی سی فور ومن مدینہ ٹاون یونیورسٹی روڈ بلکل تباہ ہوچکا ہے، ہر چھوٹی بڑی روڈ تباہ ہے مہربانی ایک دفعہ کمشنر کی خبر لیں۔
میں مریم نواز صاحبہ سے درخواست کروں گا وہ فیصل آباد کے حالات دیکھیں سارے کا سارا انفرسٹکچر تباہ ہوا ہے کوی دیکھنے والا نہیں ہر روڈ تباہ ہوچکا ہے یہاں کا ڈی سی کوی کام نہیں کررہا یہاں کے پوش علاقے مدینہ ٹاون کنال روڈ تباہ ہوے پڑے ہیں آپ توجہ کریں۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK