Proud Muslim&Pakistani🇵🇰 || Writer || Youtuber || Blogger ||Proud member of GYA
||Islamist
|| Support Free Palestine || Support For Kashmiri Freedom Fighters
Israeli forces shot and killed Palestinian footballer Salim al-Ashqar in Khan Younis, Gaza. He was only 32 years old and was a goalkeeper for the Khan Younis Services Club
Salim had just gotten married and was expecting his first child
Source:AJ+
#IslamicWisdom#Palestine
سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علی ؒ آپ(قدس اللہ سر٘ہُ) کے شکار کرنے کا طریق ،اصول اور اس کے ظاہری و باطنی فوائد بھی بیشک چل پھر کے اسم اللہ ذات کی تعلیم عام کرنے کی صورت میں ظاہر ہوئے۔
ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور اکتوبر2017ء
#SultanUlFaqr#TheMentor
درمیانِ دلق پوشاں یک فقیر
امتحاں کن وانکہ حق ست آں بگیر
گدڑی پہننے والوں میں کوئی ایک فقیر ہے آزما لے، جو حق ہے اُس کو اختیار کرے۔
مثنوی مولانا روم ص 296 دفتر دوم
از مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#MasnaviSharif
https://t.co/iBarWv0Jyd
بہتر آنست مطالعۂ استغراق مطالعۂ اوراق
مطالعہ اسم اللّهُ ذات مطالعہ استغراق ہے جو مطالعہ اوراق سے بہتر ہے۔
امیر الکونین، ص 410، 411
از حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّٰہ علیہ
#RumiBahooIqbal#AmeerUlKonain#TheRulerofWorlds
https://t.co/07lrxGSPow
"Role of Sufis in Our Society."
Dr. Humera Ishfaq (Chairperson, Department of Urdu, Faculty of Languages and Literature, International Islamic University Islamabad) sharing her remarks.
For Complete video:
https://t.co/4OgiIdrftJ
#MUSLIMInstitute#MevlanaRumi#SultanBahoo
"جب کسی کے وجود میں اسمِ اَللہُ کا آفتاب طلوع ہوتا ہے تو وہ ذاتِ حق تعالیٰ کو بےحجاب دیکھتا ہے."
ص:45
عقلِ بیدار، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/459EEiLUvP
https://t.co/Sr1oobrGu8
حضور نبی کریم (ﷺ) نے ارشاد فرمایا کہ:
’’بیشک انسان کے جسم کے اندر گوشت کا ایک لوتھڑا ہے اگر وہ صحیح ہے تو سارا جسم صحیح ہے اگر وہ خراب ہوجائے تو سارا جسم خراب ہو جاتا ہے خبردار! وہ دِل ہے‘‘-
(بخاری شریف)
اسی لئے انسان کوچاہیےکہ وہ ہروقت اللہ تعالیٰ کے ذکر سے اپنے دل کو پاک کرے
جب تک امت کے دلوں میں حضرت امام حسین (رض) کی محبت ایک زندہ حقیقت کے طور پر موجود رہی وہ ظلم کے سامنے جھکنے کو تیار نہ ہوئی- اس محبت کو محدود و مقید کرنے کیلئے مختلف فکری رجحانات پیدا کیے گئے تاکہ امت کو کمزور کیا جا سکے-
خطاب:میلادِ مصطفےﷺ وعرس حضرت امام حسین(رض) ،5جولائی 2025ء
یومِ عاشور ہمیں صبر، وفا اور قربانی کا ابدی پیغام یاد دلاتا ہے۔ کربلا حق و باطل، عدل و ظلم، وفا و جبر کے درمیان وہ ابدی معیار ہے جو ہر عہد میں انسانیت کو راستہ دکھاتا رہے گا۔
بقول علامہ اقبالؒ:
زندہ حق از قوتِ شبیری است باطل آخر داغِ حسرت میری است
سلام یا حسینؑ #Ashura #ImamHussain
دلم ز حبِّ محمد پُر است و آلِ مجید
گواهِ حالِ منست ایں همه حکایاتم
میرا دل حبِ محمدﷺ اور آپؐ کی برگزیدہ آل کی محبت سے معمور ہے۔ میرا حال اور کیفیت میرے اس فلسفے اور عقیدت پر گواہ ہے۔
غوث الاعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللّٰه علیہ
تحفظ تقدس روضہ اقدس
#Gunbadkhidhra
محبتِ اہلِ بیت ایمان اور نجات کے باب میں ایک بنیادی تقاضا ہے- اگر علم و عمل اس معرفت سے خالی ہوں تو وہ اپنی روح کھو دیتے ہیں- انسان کو اپنا آپ اہلِ بیت کی سچی مودّت کے میزان پہ پرکھنا چاہئے-
مکمل خطاب: میلادِ مصطفےﷺ وعرس حضرت امام حسین(رض)، دربار حضرت سلطان باھو،5 جولائی2025ء
خاک پایم از حسین و از حسن
معرفت گشتہ است بر من انجمن
ترجمہ: میں حضرت امام حسین (علیہ السلام) اور حضرت امام حسن (علیہ السلام) کی خاک پا ہوں
( اسی لئے ) معرفت میرے لئے ایک محفل بن گئی۔
حضرت سلطان باھو (رحمتہ الله تعالیٰ علیہ)
https://t.co/bYMuYPwctL
https://t.co/iL7MWDxo4Q
علم سکھاتا ہے کہ حق کو پہچان کر اس کا ساتھ دیا جائے، باطل کے مقابل کھڑا ہوا جائے، انصاف قائم رکھا جائے اور اخلاق و کردار کو اپنایا جائے- علم کا حاصل عدل، اخلاق اور انسانی وقار کی پاسداری ہے-
مکمل خطاب: میلادِ مصطفےﷺ وعرس حضرت امام حسین(رض)،دربار حضرت سلطان باھوؒ ،5جولائی 2025ء
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about invitation of Islahee Jamaat in the light of Quran.
#PurposeofLife#fyp#foryoupage#Rajanpur#sultanbahoo
اگر انسان اپنی زندگی اور معاشرے سے اقدار کو نکال دے، تو درحقیقت وہ سوسائٹی کی بنیاد ہی کو ختم کر دیتا ہے- کیونکہ معاشرہ محض افراد کے مجموعے کا نام نہیں، بلکہ وہ ان اصولوں اور اقدار کا نام ہے جو افراد کو ایک رشتے میں باندھتی ہیں-
خطاب:گوجرانوالہ میڈیکل کالج، 6 جون 2024ء