Who is that brave man hugging so passionately Jameel Farooq, really moral boosting embracing. Int media should take notice journalism in Pakistan is at high stake. #ReleaseJameelFarooqui
اے آر وائی بند، بول بند، اظہار کے راستے بند، یوٹیوب بند، لائیو کوریج بند۔ این اے 245 کراچی کے عوام نے 13 پارٹیوں کی بولتی بند کردی۔ عمران کا راستہ کون روک سکتا ہے؟
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Every effort Pakistan’s government makes to weaken Imran Khan will only end up making him stronger. Its dysfunctional and repressive policies play to his strengths as a populist and enable him to channel public outrage to his advantage. The numbers in those huge crowds don’t lie.
حواس باختہ ہوگۓ اوچھے ہتھکنڈے اپناۓ جا رہے، جتنی مزمت کی جاۓ کم ہے، مجھے بھی گرفتار کر لو، ہم اپنے پیشے اور فرائض
عمران خان اور پاکستان کی خاطر ایک انچ ہلنے والے صحافی نہیں #عمران_خان_ہماری_ریڈلائن
جمیل فاروقی کی گرفتاری کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے... پاکستان اس وقت بدترین سنسر شپ کا شکار ہے....
ارشد شریف، عمران ریاض سے لے کر پورا ملک انہوں نے گرفتار کر لینا ہے کیا؟
@ImranKhanPTI عمران خان صاحب اس جلسےمیں خدارا دو ٹوک الفاظ میں شہباز گل کا ذکر ضرور شامل کرنا۔ڈائری میں 10 ماہ کی بچی کا ظلم لکھنا مت بھولنا۔ شرافت والا لہجہ پاکستان کو نقصان پہنچا رہا۔
@MaleehaHashmey جناب کس نے یہ سوچا تھا یہ بچہ کل جو اپنی ماں کی گودھ میں اپنے مجرم باپ سے ملنے جیل کے باہر کھڑا، جب اسکی حکومت آۓ گی تو یہ اپنے مخالفین کے ڈرائیوروں کی بیویوں کو رات کے اندھیرے میں اٹھوا لے گا۔ کچھ تو شرم کرو
@DurraniViews جناب کس نے یہ سوچا تھا یہ بچہ کل جو اپنی ماں کی گودھ میں اپنے مجرم باپ سے ملنے جیل کے باہر کھڑا، جب اسکی حکومت آۓ گی تو یہ اپنے مخالفین کے ڈرائیوروں کی بیویوں کو رات کے اندھیرے میں اٹھوا لے گا۔ کچھ تو شرم کرو
#ام_حریم کہتی رہی تار نیوٹرل ہے، نیوٹرل ہے- جب تار کا پردہ ہٹا تو پتا لگا یہ تو لائو کنیکشن ہے جو جاتی امرہ سے جڑا ہے اور ن لیگ کو ڈائرکٹ کرنٹ دے رہا ہے-
فضل الرحمٰن جس نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری @QasimKhanSuriکے رولنگ کو کالعدم قرار دینے پر سب سے زیادہ خوشی کااظہار کیا اور جب انھیں 3 ججز نے دوست مزاری کےخلاف فیصلہ دیا توکہتا ہے سپریم کورٹ کا پارلیمان میں مداخلت کا کوئی اختیار نہیں