حضر�� میمونی رحمة الله عليه نے فرمایا کہ مجھ سے امام احمد بن حنبل رحمة الله عليه نے فرمایا:
اے ابو الحسن جب تم کسی شخص کو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے کسی کا ذکر برے انداز سے کرتے دیکھو تو سمجھ لو کہ اس کا مسلمان ہونا مشکوک ہے۔
(البداية وانھا ية ١٤٨/٨)
جب تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم و اہلبیت کرام و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے دل میں محبت نا ہو ��وئی فاتح نہیں ہو سکتا،
بظاہر آپ پوری دنیا کو کیوں نہ مار گرائیں۔
پر امن احتجاج کرنے والوں کا نام و نشان باقی نا رہا،
سانحہ 9 مئی میں ملوث 10 سے 12 سال قید ، جبکہ غیر ملکی ایمبیسی پر حملہ کرنے والے ملک میں فسا د پھیلانے والے آزاد اور ڈی چوک کی طرف روا دواں، تھوڑا نہیں مکمل سوچیں۔
حضرت علی رضی اللہ ت��الی عنہ کو حضرت ابوبکر صدیق و فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہما سے افضل بتانے یا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو فاسق کہنے والا شخص بالکل بے دین ہے۔
حکیم الامت حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمہ
سیدنا ابوبکر صدیق و عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہما کی خلافت حقہ کا منکر اسلام سے خارج ہے حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم کو ان سے افضل سمجھنے والا بے دین گمراہ ہے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو سب شتم اور بکواس کرنے والا بھی اسلام سے خارج ہے
حضرت علامہ محمد عمر اچھروی رحمہ