Truth prevailed and Imran khan’s stance on cypher vindicated.
This is the right time for CJP to form independent judicial commission as already requested by ex speaker of National Assembly in April 2022 and President of Pakistan Dr Arif Alvi on 12 may 2022.
وہ کون تھا ؟
آج اڈیالہ جیل میں تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں سے @SMQureshiPTI صاحب کی ملاقات پر میڈیا میں جو تاثر دیا جا رہا ہے میں اُسکی تردید کرتا ہوں۔
مخدوم صاحب پارٹی کے وائس چیئرمین ہیں اور
@PTIofficial ایک نظریے کا نام ہے، ہم تحریک انصاف اور @ImranKhanPTI کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں!
شاہ محمود قریشی نے آج تک صرف اصولوں اور خدمت کی سیاست کی نہ کوئی عہدہ نہ کوئی لالچ شاہ صاحب کو خرید سکتی ہے۔ کل بھی عمران خان کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں!
پاکستانی عوام نہایت پر امن طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہے جبکہ چند نا معلوم افراد مظاہرین میں شامل ہو کر اشتعال انگیز حرکات کر کے پر امن احتجاجیوں کو تمام تر حرکات کا قصوروار ٹھہرا رہے ہیں۔
#ReleaseImranKhan
عمران خان کے ٹائیگرز بغیر کسی کلاشنکوف، بغیر کسی راکٹ نہتے ہاتھ لڑ رہے ہیں صرف پاکستان اور عمران خان کی محبت میں، شدید فائرنگ اور شیلنگ میں بغیر ماسک اس مافیا کا مقابلہ کر رہے آپ کو یہ مناظر بھی دکھا رہا ہے
Video YouTube link
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
مراد سعید حب الوطنی اور پاکستان میں مڈل کلاس کی سیاست میں کامیابی و دلچسپی کا استعارہ ہیں. ان کے حلقے کی عوام اور خاندان نے امن کے لیے بےشمار قربانیاں دی ہیں اور KP کا دوبارہ دہشت گردوں کے کنٹرول میں جانا ان قربانیوں کی تذلیل ہوگا
ساری پی ڈی ایم کو چلینج کررہا ہوں ہو مرشد کی طری ریلی نکال کر دیکھائے،
مکمل ویڈیو دیکھنے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
Video link
https://t.co/ThDxZZgco8
#مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ#LabourDay2023
When the State fears the truth & those who expose ground realities esp on return of terrorists then it is open season on abductions & assassinations & all manner of Dirty even Psychopathic ops. #StandwithMuradSaeed
گرفتاریاں بھی کر لی ، پرچے بھی کاٹ لیے، اغوا بھی کر لیا،کنٹینر بھی لگا لیے۔اس کے بعد بھی عوام نکل آئی کیونکہ اب خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں اور اب یہ حقیقی آزادی چاہتے مینار پاکستان میں عوام کے سمندر نے یہ فیصلہ دے دیا وزیراعظم عمران خان
#حقیقی_آزادی_جلسہ
میں پنجاب پولیس کیجانب سےآج شب عمران ریاض خان کی بلاجوازگرفتاری کی شدید مذمت کرتاہوں۔ہماری قوم کو چَھٹے ہوئے بدمعاشوں پرمشتمل امپورٹڈحکومت کےسامنےجھکانےکیلئےملک فسطائیت کے سپردکیا جارہاہے۔یہی وقت ہےکہ ہرشخص خصوصاً اہلِ قلم وصحافت (میڈیا) یکجا ہوکر اس فسطائیت کیخلاف کھڑےہوں