@shahbazkhichi@AmirHQureshi@MaryamNSharif@CMComplaintCell آپ بہترین وکیل ہائر کریں۔ اگر مخالف صاحب IG بھی ہیں تب بھی اینٹی کرپشن کی کاروائی آپ کے خلاف نہیں ہو سکتی کیونکہ اینٹی کرپشن لاء کی جیورسڈکشن صرف سرکاری ملازمین کی حد تک ہے۔
پیپلزپارٹی کی حکومت کا ڈاکٹر ماہ رنگ کے خلاف قائدآباد تھانے میں درج مقدمے میں بریت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
پراسیکیوٹر جنرل سندھ خود سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے، ایڈووکیٹ جبران ناصر کے مطابق، ایک ایسا کیس جس میں کوئی ثبوت، کوئی قانونی جواز یا کوئی قانونی بنیاد نہیں تھی، جس کے نتیجے میں ماہ رنگ بلوچ کو بریت ملی، اب اس کے خلاف اپیل دائر کی جا رہی ہے۔ پراسیکوشن سروس سندھ کی پیپلز پارٹی کی حکومت کے ماتحت ہے۔ پیپلز پارٹی مکمل طور پر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں پر ظلم و ستم کرنے میں شامل ہے۔
@HasnaatMalik If two adults are consenting mutually then what legal harm does this living (live-in) relationship brings forth? And if any, on what logic?