عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغواہ کار، درندے نکلے۔ چوروں لٹیروں، بدکاروں کا خاندان نکلا۔
خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔
اللہ الحق ہے
🚨راولاکوٹ میں عوام کرفیو توڑ کر ایک مرتبہ پھر سے سڑکوں پر نکلنا شروع ہوگئی ہے
یاد رہے راولاکوٹ میں صبح سے کرفیو نافذ کیا ہوا ہے جہاں دو افراد اکٹھے نظر آئیں ان کو گولی مارنے کا آرڈر ہے
الیکشن کمشنر گلگت 🚨
ہمیں فارم 48 بھی جاری کرنا پڑیگا اور حتمی نتائج کا اعلان 14 دن میں ہوگا
مطلب : پی ٹی آئی کو اتنا ووٹ پڑا اب ان سے منیج نہیں ہورہا اسکو منیج کرنے کیلیے یہ ہتھکنڈے استعمال ہورہے
عمران خان کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے والا آستین کا سانپ کوئی اور نہیں بلکہ یہ اسٹبلشمنٹ کا ٹاؤٹ بیرسٹر گوہر ہی ہے،
جب بھی الیکشن ہوتے ہیں یہ کسی بِل میں چھپ جاتا ہے باہر ہی نہیں نکلتا، جس وقت عوام فل چارج ہوتے ہیں یہ چول انسان کبھی بھی موقع پر تحریک انصاف کو لیڈ نہیں کرتا۔
کشمیریوں نے ایک مرتبہ پھر سے راولاکوٹ کی جانب رخ کر لیا ہے، آج کا دن آخری ہے کل 9 جون سے پورا کشمیر مظفرآباد کی جانب رخ کرے گا
فورسز کی کوشش ہے کل کا سورج طلوع ہونے سے پہلے پہلے عوام کو دبا لیں
⬅️گلگت بلتستان کے عام انتخابات
⬅️ 24 نشستوں میں سے 16 نشستوں کے فارم 47 موصول ہو چکے ہیں۔ اب تک کے نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی 6 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے
⬅️گلگت:جبکہ مسلم لیگ (ن)3 نشستوں کے ساتھ دوسرے پر موجود
⬅️جی بی اے 1 گلگت: پاکستان پیپلز پارٹی کے امجد حسین ایڈووکیٹ 10,594 ووٹ لے کر کامیاب
⬅️ جی بی اے1 سےجبکہ مسلم لیگ (ن) کے محمد شفیق 6,316 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
⬅️جی بی اے 3 گلگت: پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار سید سہیل عباس 7,877 ووٹ لے کر کامیاب
⬅️ جی بی اے3 گلگت،پیپلز پارٹی کے آفتاب حیدر 7,394 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
⬅️جی بی اے 4 نگر ون پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد علی اختر 7,654 ووٹ لے کر کامیاب
⬅️جی بی اے 5 نگر ٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے ذوالفقار علی مراد 2,705 ووٹ لے کر کامیاب
⬅️نگر:آزاد امیدوار جہانگیر شاہ 2,330 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
⬅️جی بی اے 6 ہنزہ: پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار نیک نام کریم 6,390 ووٹ لے کر کامیاب
⬅️ ہنزہ:پیپلز پارٹی کے امتیاز الحق 5,417 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
⬅️جی بی اے 7 سکردو ون پاکستان پیپلز پارٹی کے سید توقیر مہدی شاہ 4,320 ووٹ لے کر کامیاب
⬅️سکردو:آئی پی پی کے جلال یعقوب 3,891 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
⬅️جی بی اے 8 سکردو ٹو ایم ڈبلیو ایم کے محمد کاظم میثم 10,658 ووٹ لے کر کامیاب
⬅️سکردو:پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد علی شاہ 10065 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
⬅️جی بی اے 11 کھرمنگ پاکستان پیپلز پارٹی کے اقبال حسین 5,944 ووٹ لے کر کامیاب
⬅️کھرمنگ:مسلم لیگ (ن) کے سید محسن رضوی 4,589 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
⬅️جی بی اے 12 شگر پاکستان پیپلز پارٹی کے عمران ندیم 12,944 ووٹ لے کر کامیاب
⬅️شگر:اسلامی تحریک کے محمد اعظم خان 8,682 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
⬅️جی بی اے 16 دیامر ٹو آزاد امیدوار امام مالک 6,320 ووٹ لے کر کامیاب
⬅️دیامر :پیپلز پارٹی کے عطاء اللہ 6,296 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
⬅️جی بی اے 18 دیامر فور مسلم لیگ (ن) کے ملک کفایت 5,521 ووٹ لے کر کامیاب
⬅️دیامر:استحکام پاکستان پارٹی کے حاجی گلبر خان 4,916 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
⬅️جی بی اے 20 غذر مسلم لیگ (ن) کے عبدالجہان 6,917 ووٹ لے کر کامیاب
⬅️ غذر:پیپلز پارٹی کے نزیر احمد 6,758 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
⬅️جی بی اے 21 غذر تھری آزاد امیدوار آمان علی 9938 ووٹ لیکر کامیاب
⬅️ غذر:پیپلز پارٹی کے محمد ایوب شاہ 6643 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
⬅️جی بی اے 22 گانچھے ون مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد ابرہیم سنائی 10136 ووٹ لیکر کامیاب
⬅️گانچھے: پیپلز پارٹی کے عاشق حسین 9498 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
⬅️جی بی اے 23 گانچھے ٹو آزاد امیدوار انور علی 12,117 ووٹ لے کر کامیاب
⬅️گانچھے: آزاد امیدوار عبدالحمید 4,119 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
⬅️جی بی اے 24 گانچھے تھری آزاد امیدوار اسد شفیق 7,164 ووٹ لے کر کامیاب
⬅️گانچھے:پیپلز پارٹی کے محمد اسماعیل 5,124 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر