گذشتہ چار برسوں میں پاکستان تقریباً پانچ ارب ڈالر کی 12 ملین ٹن گندم درآمد کر چکا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بعض برسوں میں مقامی پیداوار اور سرکاری ذخائر موجود ہونے کے باوجود درآمدات کی اجازت دی گئی۔
میاں عمران احمد کی تحریر
https://t.co/W4zn6BxqiL
@inspirdanalyst I’m a farmer with 5 years’ experience in vegetables and crops. I have an idea to lease land and start high-profit farming using tunnel farming -round production. Looking for a partner.
انا للّٰه و انا الیه راجعون
مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِيلاً
(مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیا ہوا عہد سچ کر دکھایا۔ ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (یعنی جامِ شہادت نوش کر چکے)، اور کچھ انتظار میں ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں ذرّہ برابر بھی تبدیلی نہیں کی۔)
پاکستان کو دو میں سے ایک راستہ جلدی اختیار کرنا ہوگا۔ یا تو نئے چھوٹے صوبے بنائے جائیں یا پھر ایک بااختیار اور خودمختار بلدیاتی نظام قائم کیا جائے۔ اس وقت کسی صوبے میں ایسا بلدیاتی ڈھانچہ موجود نہیں جو اپنے علاقے سے ٹیکس وصول کرے اور انہی وسائل کو اپنی عوام پر خرچ کرے۔ جو ہے وہ دکھاوا ہے دھوکا ہے۔ دراصل سارا نظام افسر شاہی کے ذریعے ایک طرح کی ٹیکنوکریسی کی صورت میں چل رہا ہے، جو مقامی لوگوں کی نمائندہ نہیں۔
Koi or Waqar Zaka ko credit day ya na day but Inspired Analyst will always give him the credit for being the first person in Pakistan to educate the awam in crypto. Credit should be given where it’s due.