Blue Tick is no more, But I don't want to buy B.Tick. In the past,@premiumbusiness gave me a B.tick after seeing my journalistic profile, thanks for. But now I am putting an old BT profile on DP for people who don't know me because I am already verified:)@elonmusk#TwitterBlueTick
کراچی: غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیاں جاری، مختلف اضلاع سے گرفتار افراد کو کیماڑی ہولڈنگ کیمپ منتقل کیا جا رہا ہے، جہاں سے دستاویزی کارروائی کے بعد انہیں مرحلہ وار افغانستان روانہ کیا جا رہا ہے،تفصیل جنید شاہ کی رپورٹ میں
کراچی:2026 کے آغاز سے ہی ایچ آئی وی کے کیسز کی بڑھتی تعداد نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ سندھ کے مختلف اضلاع میں یہ وبا کس تیزی سے پھیل رہی ہے؟ اس صورتحال پر قابو پانے کے لیے حکومتی سطح پر کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ جانتے ہیں جنید شاہ کی رپورٹ میں
کراچی: انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 6 سے 12 جولائی تک جاری رہنے والی مہم میں 25 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر، والدین سے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوانے کی پرزور اپیل۔ تفصیل پختون ڈیجیٹل کی رپورٹ میں
کراچی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر یقینی صورتحال کے باعث الیکٹرک بائیکس کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ؛ شہریوں بالخصوص نوجوانوں اور خواتین کا رجحان ماحول دوست سواری کی طرف مبذول، مارکیٹ میں مناسب قیمتوں اور بہترین تکنیکی سروسز کی دستیابی کو اس بڑھتی ہوئی مقبولیت کی بنیادی وجہ قرار۔ تفصیل جنید شاہ کی رپورٹ میں
100 ارب روپے سے زائد مالیت کا بحریہ آئیکون ٹاور نیب کی تحویل میں، احتساب عدالت نے کراچی کے کلفٹن میں واقع بحریہ آئیکون ٹاور کو منی لانڈرنگ کیس میں ضبط کرنے کا حکم دے دیا،تفصیل بتارہےہیں جنید شاہ
🚨🚨گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ،، صورتحال تشویشناک،،، گورنر سندھ کی متعلقہ اداروں کو فوری ریسکیو اور امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت۔ تفصیل جنید شاہ کی رپورٹ میں
کراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا اتنا جھوٹ بولتا ہے کہ اس کی کوئی حد نہیں، اور بھارت میں اقلیتوں کو مسلسل پریشان کیا جاتا ہے۔ تفصیل جنید شاہ کی رپورٹ میں۔
🚨🚨عمران خان افغانستان بھی بلائیں تو جائیں گے۔ ایک بلال محسود قربان ہوا، تمام بچے بھی پی ٹی آئی پر قربان!
سہیل آفریدی کے دورہ کراچی کے دوران ریلی میں جاں بحق بلال محسود کے چچا کی گفتگو