جب ڈاکٹر عافیہ ایک کمزور عورت ہونے کے باوجود اپنے اوپر امریکی اور پاکستانی جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے تو ہم کون ہوتے ہیں ہار ماننے والے؟ جب تک ان کو رہا کر کے عزت کے ساتھ وطن واپس نہیں لایا جاتا اور تمام جھوٹے الزامات سے بری نہیں ہو جاتی، ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔