کچھ میڈیا رپورٹس کنفرم کر رہی ہیں کہ ایرانی لیڈر خامنائ شہید ہوگئے ہیں اللہ کرے خبر جھُوٹی ہو لیکن جو آثار نظر آرہے ہیں وہ حزب اللہ اور حماس لیڈر کی شہادت جیسے ہی نظر آرہے ہیں آج شام خطاب بھی کرنا تھا چائنہ اور رشیا کی خاموشی بھی یہی پیغام دے رہی ہے
عمران خان نے کہا ہے کہ میرے لیے آواز اٹھائیں اور میں اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھاؤں گی میرا بھائی اس وقت تکلیف میں ہے اور میں کبھی بھی یہ قبول نہیں کروں گی...
ہم اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے
عمران خان نےپیغام بھجوایا ہےکہ
“میں اپنی آنکھ کو لےکر شدید تشویش اور تکلیف میں ہوں،میری پہلی،واحد ترجیح اپنے ذاتی ڈاکٹروں ڈاکٹرفیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم یوسف سےملاقات ہے،میں اپنےعلاج سےمطمئن نہیں ہوں،میرےجو ٹیسٹ ہوئےہیں مجھےانکے رزلٹس بھی نہیں دئیےگئے”
بشرٰی بی بی کی اپنی بیٹی اور بھابھی سےگفتگو
🚨سلمان صفدر نے ہمیں عمران خان کی بات کی تو ہمارا دل اس وقت ٹوٹ گیا جب عمران خان نے کہا کہ مجھے 2 ہفتوں تک نظر نہیں آ رہا تھا میں جیل سپریڈنٹ کو کہتا رہا مجھے کچھ نظر نہیں آرہا۔۔۔ علیمہ خان
آج بشریٰ بی بی کی بیٹی اور انکی بھابھی ان سے ملاقات کرکے آئی ہیں۔ انکی بیٹی نے ہمیں پیغام دیا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے میری آنکھ ٹھیک نہیں ہے، بہتر نہیں ہے۔ میری بہنوں کو کہو کہ میرے لئے آوازاٹھائیں کہ میرا علاج کروائیں: علیمہ خان