"Benazir Bhutto was a symbol of struggle and resilience. Her entire life was spent in the pursuit of democracy and public service. Even today, she continues to reign in the hearts of millions."
#HappyBirthdayBBShaheed
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صوبائی وزراء کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سرگرم کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ مرحومہ صبا حیدر کی رہائشگاہ گلستانِ جوہر آمد،
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن،صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ، صوبائی وزیر سعید غنی سمیت دیگر رہنما بھی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ موجود
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزراء نے صبا حیدر کے اہلِ خانہ سے تعزیت و اظہارِ ہمدردی کی،
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزراء نے مرحومہ صبا حیدر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی.