یہ سانحہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب گلگت بلتستان کے مظلوم عوام اپنے حقوق کے لیے احتجاج کررہے تھے. ظالم حکمرانوں نے ہمیشہ جی بی کے لوگوں کو حقوق کے بدلے بے گناہ لوگوں کی لاشیں دیے ہیں.
گلگت بلتستان میں بس پر فائرینگ کا واقعہ افسوسناک ہے۔
گلگت بلتستان کے باشعور عوام مل کر اپنے امن کا بھی حق مانگے اور اپنے عوامی اتحاد پر یقین مضبوط کر کے اگے بڑھے۔
بدامنی میں اپنے مفادات پورے کرنے کے ماہر استعماری قوتیں ہر شکل میں آشکارا ہوچکے ہیں۔
#PeaceForGB#GilgitBaltistan
اگر صرف فوج کی تعداد آدھی کر دی جائے تو نا تعلیم پرائیویٹ کرنا پڑے گی، نا صحت نا پی آئی اے بیچنا پڑے گی نا کچھ۔فوجی بجٹ آدھا ہونے کا مطلب کم از کم پندرہ سو ارب سالانہ کی ڈائریکٹ بچت ہے۔ اسکے بعد انکے کاروبار اور ٹھیکے بند کرنے سے ملک چل پڑے گا۔ بس اس آکاس بیل کو کاٹنے کی ضرورت ہے
اسکی صرف بڑھکیں سُننے والی ھوتی ہیں ورنہ اسکی اوقات یہ ہے کہ وزیراعلی بنتے اعلان کیا تھا کہ اب دھشتگردی کا مکمل خاتمہ ھوگا اور فوجی گاڑی بھی تلاشی دے کر پختونخواہ میں داخل ھوگی لیکن اسکے آبائی علاقے کرک میں طالبان ناکہ بندی کرکے متوازی حکومت بنا چکے ہیں
ضلع خیبر تيراه قوم کمر خیل نے تن پل بندش کے خلاف احتجاج کے دوران عوام اور فوج کے درمیان شدید گرما گرمی عوم نے فوج کے خلاف شدید نارےبازی کی.
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے تیراہ کے حسین وادیوں میں نارو کی گونج
ملک ریاض کے خلاف سیاسی مقدمات اور اسکو رگڑا صرف سیاسی انجینئیرنگ کے لئے لگایا جا رہا ہے۔ رگڑا فوج لگا رہی ہے۔ اس کا ہر گز مطلب یہ نہیں کہ ملک ریاض کو سر پر بٹھا لیا جائے۔ ملک ریاض شیطان کا اصلی بیٹا ہے۔ اس نے گھر جلائے ہیں، ڈھائے ہیں، گھر تا قبرستان ہر چیز پر قبضہ کیا ہے۔
ملک ریاض کے خلاف سیاسی مقدمات اور اسکو رگڑا صرف سیاسی انجینئیرنگ کے لئے لگایا جا رہا ہے۔ رگڑا فوج لگا رہی ہے۔ اس کا ہر گز مطلب یہ نہیں کہ ملک ریاض کو سر پر بٹھا لیا جائے۔ ملک ریاض شیطان کا اصلی بیٹا ہے۔ اس نے گھر جلائے ہیں، ڈھائے ہیں، گھر تا قبرستان ہر چیز پر قبضہ کیا ہے۔
Israel burned and decapitated babies in Rafah. The whole world saw the video and photos. Israel accusing Hammas of same crime but never presented evidence.
The evil state of Israel should be dismantled. There should be a true democracy free of Zionism.
کوئی سوچ نہیں سکتا تھا کہ کبھی ملک ریاض کے دفتر پر نیب اس طرح ریڈ کرے گی لیکن اچھا ہے اور بیک گراؤنڈ پر معاملہ کچھ بھی ھو البتہ ہمیں اس اشرافیہ کی آپس میں چپیڑیں چلتی دیکھ کر بہت مزہ آتا ہے
کچھ لوگوں کو #Kyrgyzstan پولیس کے رویے پر بڑی حیرانگی ہے۔ جو پنجاب یونیورسٹی پڑھا ہے وہ بتا سکتا ہے کہ جب جمعیت پشتونوں یا بلوچوں پر حملہ کرتی ہے تو یہی سماں ہوتا ہے۔ پولیس سو پشتونوں کو ہی پکڑ کر بند کر لیتی ہے، جمعیت کےچار لوگوں کو پکڑا جاتا ہےمگر ایس پی آفس بٹھا دیا جاتاہے
1/2
یہ بیرسٹر سیف وہی شخص ہے جس نے سوات میں طالبان کی آمد پر کہا تھا کہ طالبان اپنی بہن کی طبیعت پوچھنے آئے ہیں اور واپس چلیں جائیں گے۔ یاد رہے بیرسٹر سیف اس وقت پختونخوا حکومت کے ترجمان کے ساتھ ساتھ طالبانو کا بھی ترجمانی کر رہا تھا۔