سینئر صحافی نعیم اشرف بٹ کی میں ذاتی طور پر بہت عزت کرتا ہوں ، اور مجھے پوری امید ہے کہ انکو مس گائڈ کیا ہوگا لہذا اس خبر کو درست تک قرار دیا جائے جب عمران خان خود آکر یہ بات بتائیں یا انکے بیٹوں سے بات کروائی جائے وہ بتائیں یا بہنیں خان کی بتائیں اسکے علاوہ کسی بھی شخص پر اعتماد کرنا بے وقوفی کے سوا اور کچھ نہیں
🚨🚨🚨لیڈرر اور گیدڑ میں فرق جان کر جیو!!!
نوازشریف خود ڈیل کرکہ لندن بھاگ گیا تھا اور شکوہ عوام سے کرتا ہے، جبکہ میرا کپتان عمران خان پر قسم کی سختیاں برداشت کررہا ہے مگر پاکستان چھوڑنے کیلئے تیار نہیں!!!💪