اسلام آباد ہائیکورٹ نے صرف گول چکر دیا ہے۔ جو 2 خوفزدہ سرکاری ڈاکٹر ہیں وہ تو خوف میں کچھ بھی لکھ دیں گے۔ اُنہوں نے اس فیصلے میں کچھ نہیں دیا، ہم اب ایک اور درخواست دیں گے، علیمہ خان
ایسے ہی پمز اور سروسز جیسے ہسپتال تھے جنہوں نے شہباز شریف کو کینسر کی جعلی رپورٹ تک بھی بنا کر دی تھی-
ہم کوئی جعلی رپورٹ نہیں مانگ رہے، ہم صرف باقاعدہ علاج مانگ رہے ہیں-
اس عدالت نے گھما پھرا کر واپس لا کر ہمیں زیرو دیا ہے، بلکل زیرو ریلیف - علیمہ خان
#ImranKhanHealthRedAlert
”ملکی تاریخ کا شرمناک اسکینڈل: حکومت نے سعودی عرب سے قرضہ لینے کیلئے سعودی عرب میں محنت مزدوری کرنے والے پاکستانیوں کو ہی گروی رکھ دیا۔ سعودی عرب میں وہ پاکستانی ہیں جو سخت گرمی میں اپنے بچوں سے دور رہ کر محنت کرتے ہیں۔ حکومت نے قرضہ مانگتے ہوئے ان لاکھوں مزدوروں کا حوالہ دیا کہ اگر قرضہ واپس نہ دے سکے تو یہ آپ کے پاس ہیں۔“
ڈاکٹر شہباز گل
اس وقت عدالتوں سمیت تمام محکموں اور اداروں میں مکمل بندوبست کیا گیا ہے
کہ
اگر خان کو مار نہیں سکتے (جس کی سرعام کوششیں کی گئیں) تو کم از کم انہیں معذور کر دیا جائے (خدانخواستہ)
اور
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت بشمول کےپی حکومت زرا روزے وغیرہ سکون سے رکھ لے
پھر
گرمیاں آ جانی ہیں
ایک بار پھر ثابت ہو رہا ہے کہ عمران خان کو اس نظام سے سزائیں تو مل سکتی ہیں انصاف نہیں مل سکتا-
اس لئے کہ سارا نظام ذہنی مریض کے کنٹرول میں ہے اور اس کا ابھی تک عمران خان کی طرف سے خود کو بطور آئی ایس آئی چیف کے ہٹائے جانے والا غصہ ہی ٹھنڈا نہیں ہو رہا-
#ImranKhanHealthRedAlert
Trump has said "we can take apart Iran's electric capacity within one hour, but we have not done it."
Well, if they do that, the whole region will go dark in less than half an hour and darkness provides ample opportunity to hunt down US servicemen running for safety.
”میڈیکل کا جو معاملہ ہے اس پر ضمانت ہر حال میں ہونی چاہیے، ہم چاہتے ہیں جلد از جلد عمران خان کی آنکھ کے مسئلے کو دیکھا جائے تاکہ اس کا علاج ہو سکے۔“۔ بیرسٹر اعتزاز احسن
حامد میر،
تم نے اسی عمران خان کے خلاف 15 جون 2021 سے 15 دسمبر 2022 تک (لندن پلان مکمل ہونے تک) واشنگٹن پوسٹ میں 34 کالمز لکھے۔
ان کالموں میں جرنیلوں کو پاکستان کی سیکورٹی اور امریکہ مفادات کا محافظ بنا کر پیش کیا۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو پاکستان کی لبرل جمہوری طاقتیں بتایا۔ اور عمران خان کو دہشتگردوں کا ساتھی اور امریکی مفادات اور عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیا۔ تم نے یہ بھی لکھا کہ اس خطرے کو "ختم" کر دینا چاہیے۔
BREAKING: Israeli Defence Minister Israel Katz has warned that if Lebanon does not rein in Hezbollah, Israel will move to take control on the ground itself.
شفا ہسپتال فوری منتقلی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کر دی چیف کمشنر میڈیکل بورڈ بنائیں گے وہ جیل سے باہر کسی ہسپتال میں منتقل کرنے نا کرنے کا فیصلہ کرے گا,ڈاکٹرز فیصل اور عاصم کو شامل نہیں کیا گیا ،نہ فیملی کو شامل کیا گیا.
BREAKING: UAE RESPONSIBLE FOR OMAN ATTACK?
UAE are using Moroccan-made drones, structurally similar to Iran’s Shahed drones.
These were the drones allegedly used to attack the Salalah Port in Oman.
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو شفا اسپتال فوری منتقلی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کر دی
چیف کمشنر میڈیکل بورڈ بنائیں گے وہ جیل سے باہر کسی ہسپتال میں منتقل کرنے نا کرنے کا فیصلہ کرے گا
بریکنگ نیوز
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو ھسپتال منتقل کرنے کا عدالتی حکم جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی اور ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کو رسائی دینے کی درخواست بھی مسترد، علاج متعلق رشتہ داروں کو آگاہ کرنے کی ھدایت مگر واضح نہیں کہ اس سے مراد جیل میں قید بشرہ بی بی ہونگی یا بہنیں بشمول علیمہ بی بی۔