كُن يَطِيفًا بِحَدِيتِكَ فَبَعْضُ النَّاسِ يُعانِي مِن وَجعِ الْحَيَاةِ وَ أَنتَ لَا تَعْلَم
"Be kind with your words, for some suffer from the pain of life and you might not know"
ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ.
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ!
تلخ گوئی سے ہماری تو پریشان نہ ہو.
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ
اس زمانے میں مرے یار کہاں ملتے ہیں .!
اپنے دامن میں محبت کو بسائے ہوئے لوگ
ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ.
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ!
تلخ گوئی سے ہماری تو پریشان نہ ہو.
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ
اس زمانے میں مرے یار کہاں ملتے ہیں .!
اپنے دامن میں محبت کو بسائے ہوئے لوگ