علیمہ خان کی اپیل 🛑
اوورسیز پاکستانیوں نے شہداء اور زخمی کارکنوں کے لئے فنڈ ریزنگ شروع کر دی ہے لہٰذا تمام اوورسیز سے اپیل ہے کہ بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لیں
کیونکہ ہم سب نے شہداء اور زخمی کارکنوں کی فیملیز کو سپورٹ کرنا ہے
@zeshmohmand Remember one thing, PUBLIC IS POWER! aur yahi baat janny sy logon ko roka ja rha hai, kisi k baap ka mulk nahi hai ye, stand for your rights