The Prophet (ﷺ) sent Mu`adh to Yemen and said, "Be afraid, from the curse of the oppressed as there is no screen between his invocation and Allah."
Sahih al-Bukhari 2448
"چاہے میں اپنے لوگوں کے مابین موجود ہوں یا نہیں، میں نے نہ تو ان کے حقوق اور ان کی زندگیوں کا سودا کرنے کی اجازت کسی کو دی ہے، اور نہ آگے کبھی دوں گا!" مراد سعید
@MuradSaeedPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ جو ریڈ لائن کا شور مچایا ہوا ہے عسکری ٹاؤٹس نے اور اداروں نے، اس پر یقین اس لیے کبھی نہیں آتا کہ جو ان کے خلاف زہریلی باتیں کرتے تھے وہ تو آج ان کی گود میں بیٹھے ہیں۔ منافقت صاف دکھائی دے رہی ہے۔ اگر اتنی ہی ریڈ لائن ہے تو پہلے ان سب کو پکڑیں یا نوٹس ہی بھیج دیں!
فضل الرحمن نے اب تک فارم 47 پر ملنے والی جو جعلی نشستیں ہیں، وہ واپس نہیں کیں۔ نہ انہوں نے ایم این اے کی سیٹیں چھوڑی ہیں، جو ان کو فارم 47 پر جعلی طور پر دی گئیں، نہ انہوں نے سینیٹرز کی وہ سیٹیں چھوڑی ہیں، جو جعلی ووٹوں کے ذریعے سے ان کو ملیں، اور نہ انہوں نے صوبائی اسمبلی کی سیٹیں چھوڑی ہیں، اور نہ ہی فضل الرحمان صاحب نے وہ مخصوص نشستیں واپس کی ہیں، جو پاکستان تحریک انصاف سے مالِ غنیمت کے طور پر چھین کر ایک جعلی حکومت نے اور اسٹیبلشمنٹ نے فضل الرحمان صاحب کو تحفے میں دی تھیں۔ فضل الرحمان صاحب، اگر چاہتے ہیں کہ یہ سمجھا جائے، یہ مان لیا جائے کہ فضل الرحمان صاحب اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں، تو پھر فضل الرحمان صاحب کو فوری طور پر وہ تمام چیزیں واپس کرنی ہوں گی، جو اسٹیبلشمنٹ نے تحفے کے طور پر فضل الرحمان صاحب کو دی ہوئی ہیں۔ آج کل ہو سکتا ہے فضل الرحمان پر کوئی مقدمہ درج کر لیا جائے، ہو سکتا ہے گرفتار کر لیا جائے، ہو سکتا ہے تھوڑا پریشر ڈالا جائے، اور فضل الرحمان کو ہیرو بنانے کی کوشش کی جائے۔ لیکن لوگ کب مانیں گے؟ لوگ تب مانیں گے، جس دن فضل الرحمان کو اور ان کے سارے بھائیوں کو نااہل کر دیا جائے گا، اور ان کے بیٹے کو الیکشن کے لیے نااہل کر دیا جائے گا۔ عمران ریاض خان
#pakistan @ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
”تحریکِ انصاف کا جو عہدہ دار اس تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتا وہ ابھی سے الگ ہوجائے۔“
چئیرمین عمران خان کا پارٹی کے تمام عہدیداروں کو پیغام
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر#ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ
WHERE ARE THE GO-BETWEENS: After 140 US strikes in a day on Iran and severe Iranian retaliation, even on Qatar, with Hormuz again blocked, where are the Field Marshal, the PM and other jokers hopping in private jets and boasting about their global importance and role.
Dumped by Iran as untrustworthy, Pak Army has now invaded Baluchistan with tanks and Afghanistan with jets, to keep extracting billions from taxpayers.
The 15 minutes of fame on the world stage are over and now it’s the deeply wounded and aggrieved people of Pakistan vs a rogue junta of lunatic Generals.
This war will be bloody and fatally damage the Army. Those not-so-helpless Generals who feel betrayed and embarrassed, now have to take charge or face public wrath. Their empire will crumble. Azad Kashmir and Balochistan will spearhead the liberation of Pakistan from these mad men.
بالکل صحیح کہا بیرسٹر @ShazadAkbar نے کہ 1947 کے مقابلے میں آج پاکستانی عوام زیادہ کسمپرسی کا شکارہے، زیادہ غریب ہوئی، اور ادارے بھی کمزور اور غریب ہوگئے.
لیکن فوج کا ادارہ اور اس کے افسران امیر ترین ہوگئے، اور طاقت میں بھی بے انتہا اضافہ ہوا. تنخواہیں، مراعات، پلاٹوں کے کاروبار، اور پاکستان کا سب سے بڑا کاروباری conglomerate بھی فوج کا.
خون چوس لیا، اب ہڈیاں بھی بھنبھوڑ رہے ہیں!
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو