Tabdeeli Govt has done massive tabdeeli in Gas prices. As per Express Tribune, the prices are to be increased by 143%. This move will increase price of electricity and all other industries. Clear difference between the slogans and acts of PTI. Political hypocrisy again exposed
Reliable sources says PM will use Special plane for his first international travel to KSA and UAE tomorrow.
یاد ماضی عذاب ہے یا رب ۔۔
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا۔۔
مجھے شرف ملا کہ صدر @ArifAlvi کے پارلیمنٹ میں افتتاحی خطاب شریک ہوسکوں. جو باتیں انہوں نے خواتین کی خودمختاری، کرپشن کے خاتمے اور افلاس کے خاتمے سے آرٹیکل 38 کے حوالے سے کیں ان سے متاثر ہوں. ماحولیاتی تبدیلی سے مطلق ان کے بیان کو سن کر بھی خوشی ہوئی.
Add to this increase in gas prices and it will break the already broken back of the middle, lower middle classes. The rich and the powerful continue to get away with everything.
Request and reminder to Prime Minister Imran Khan: Please raise the issue of blasphemous cartoons with Saudi and UAE rulers as well as in OIC and UN. @ImranKhanPTI
اپریل ۲۰۱۸ میں جسٹس گلزار احمد نےایک کیس میں رینجرز سے سوال کیا تھا آپ لوگ پٹرول بیچ رھے ھو تو آٹا دال چاول بھی کیوں نہیں بیچ لیتے؟سوال یہ ھے کہ پانچ ماہ ھوگئے کیا رینجرز نے پٹرول اور سی این جی فروخت کرنا بند کردیا ھے یا معزز جج صاحب کی یادداشت چلی گئی ھے؟
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ ذَرُوۡا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲۷۸﴾
اے ایمان والو! اﷲ ( تعالیٰ ) سے ڈرو اور سود میں سے جو باقی ہے ( اسے ) چھوڑ دو اگر تم ( حقیقت میں ) ایمان والے ہو ۔