کوئی بھی شخص آپ کو آپ کے والدین اور بہن بھائیوں سے زیادہ پیار نہیں کر سکتا-
حرام رشتوں میں آپ کو نہ کبھی مرد سے وفا ملے گی نہ عورت سے-
ویلنٹائن ڈے کے فتنے سے خود کو بچا کے رکھیے گا اپنے بھائی اور باپ کی عزت کا خیال رکھیے گا
کوئی بھی شخص آپ کو آپ کے والدین اور بہن بھائیوں سے زیادہ پیار نہیں کر سکتا-
حرام رشتوں میں آپ کو نہ کبھی مرد سے وفا ملے گی نہ عورت سے-
ویلنٹائن ڈے کے فتنے سے خود کو بچا کے رکھیے گا اپنے بھائی اور باپ کی عزت کا خیال رکھیے گا
پنجاب کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ مسترد کردیا گیا.....!!!!
10 جنوری سے 22 جنوری تک تمام سکول صبح 9:30 بجے ��روع ہونگے، وزیراعلی پنجاب محسن نقوی
جیسے جیسے عمر بڑھتی جاۓ گی۔۔!!
اور
لوگوں کے ساتھ
تمہارا میل ملاپ بڑھتا جاۓ گا
تم سمجھدار ہوتے جاؤ گے۔
جس کا ثبوت یہ ہے
کہ
تم اس سے متاثر ہونا چھوڑ دو گے
کسی کا حسب نسب، وضع قطع
اور رتبہ کیا ہے۔
تم بس یہ مدنظر رکھو گے
کہ
کسی کا اخلاق
برتاؤ
رویہ
اور
زبان کی پختگی کس معیار کی ہے۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرزخواتین ایک ایسی مخلوق ہیں جنہوں نےہمارے معاشرے سے شرم و حیا کو ناپیدکر دیا ہے-
یقین نہیں تو اپ ان کی جشن ازادی کے لباس والی تصاویر دیکھ لیں-
#aunty#attockjail#ShameOnPCB
سوشل میڈیا انفلوئنسرزخواتین ایک ایسی مخلوق ہیں جنہوں نےہمارے مع��شرے سے شرم و حیا کو ناپیدکر دیا ہے-
یقین نہیں تو اپ ان کی جشن ازادی کے لباس والی تصاویر دیکھ لیں-
ہاں ہم ب��ل جاتے ہیں۔۔!!
اس میں دو راۓ نہیں۔
اور ہو بھی کیوں؟
کیونکہ
وقت کے ساتھ دماغ سمجھدار
عقل پختہ
نظریے واضع
پردے اٹھ جاتے
ہمارے سامنے ہر چیز کی حقیقتیں کھل جاتی
انکے بارے ہمارے خیالات پہلے سے مختلف
اور
انکے معنی تبدیل جاتے ہیں۔
عمر کا تقاضا بھی یہی ہے۔
پھر
آپ کیوں نہ بدلو
مرد کو پرکھنا ہو تو اسکے آگے مسئلہ رکھو۔۔!! اسکی فیصلہ سازی دیکھو۔ عورت کو پرکھنا ہو تو اسکے اندر کمزور مستقبل کے اندیشے ڈالو۔ بھائی پرکھنا ہو تو وراثت کے معاملات چھیڑو۔ بزنس پارٹنر کو پرکھنا ہو تو اسکے ساتھ اختلاف کر دو۔ اور محبوب کو پرکھنا ہو تو اسے اپنی کمیاں، خامیاں بتا دو
ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھتی ہو😊
اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہارا حسین ہونا کافی ہے تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں......
مل لو۔۔!! اپنے باپ سے مل لو۔ اسکے پاس بیٹھ کر ہر طرح کی باتیں کر لو ہنس لو اسکی پسند کی چیزیں خرید کر اسے دے لو اسکے پاؤں دبا لو کِھلا لو پِلا لو پہنا لو گھما لو اسکے ساتھ وقت بِتا لو۔ اس سے پہلے کہ وہ مر جاۓ تمہاری باتیں تمہارے اندر ہی رہ جائیں اور اس سے ملنے قبرستان جانا پڑے
تو تمہیں محبت ہو گئی؟؟ ہاں۔ کس سے؟ اس سے جسکے بال ہلکے سنہری آواز جلترنگ لہجہ مترنم اور ہنسی نقرئی ہے۔ وہ کون ہے کہاں سے ہے اور کیوں ہے؟ سوال کرنے والے کے چہرے پر رنج غصہ حیرت اور مایوسی تھی۔ کیونکہ یہ سوال اسنے کیے تھے جو کبھی پہلی محبت تھی اور جسکا اسے بتایا وہ آخری محبت تھی
ٹشو پیپر فضول استعمال کو جانا جاتا۔۔!! اگر کوئی چاہے تو اسی ٹشو پیپر کو ڈھنگ سے استعمال کرکے انمول بنا سکتا۔ ایسا ہی اک ٹشو مرے پاس بھی محفوظ ہے جو کئی سال پہلے بذریعہ ڈاک مجھے موصول ہوا تھا۔ ��س پر بوسے کی غرض سے کسی کے ہونٹوں کے نشان ثبت تھے
ٹشو پیپر فضول استعمال کو جانا جاتا۔۔!! اگر کوئی چاہے تو اسی ٹشو پیپر کو ڈھنگ سے استعمال کرکے انمول بنا سکتا۔ ایسا ہی اک ٹشو مرے پاس بھی محفوظ ہے جو کئی سال پہلے سات سمندر پار دنیا کے آخری ملک میں بذریعہ ڈاک مجھے موصول ہوا تھا۔ جس پر بوسے کی غرض سے کسی کے ہونٹوں کے نشان ثبت تھے