I was fired as a Hamster CEO, but the Tomarket farms welcomed me with open arms and a generous gift! 🍅
If you're new, sign up now and claim your welcome gift: https://t.co/hp1UTfYqHr
@ziaurrehman76 Ap q heran hein
Yh sb k sb beshrm hein r apny mtlb k liye Deen ko istemal krty hein
In k liye in k political leader itny eham hein k in jahilo ko yh ni pta k apni akhrat khrb kr rhy hein
لگتا ہے چیف جسٹس صاحب اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں آپ کو منصب اعلیٰ کی کرسی پر نہیں پاگل خانے میں ہونا چاہیٔے آپ اسلام میں ردوبدل کی اجازت دیں گے اور کیا ہم بیٹھ کے تماشہ دیکھیں گے؟ آپ کی اوقات نہیں ہے آپ ایساکرسکیں کیونکہ یہ زندگی ختم نبوت کی حفاظت کیلئے ہی دی ہے اللہ نے ہمیں💯
جن احباب کو کیس کا پس منظر معلوم نہیں یا وکیلوں کی موشگافیوں کا شکار ہیں ان کے لئے مختصر تحریر اردو میں تاکہ حقائق سمجھ سکیں خدا را سیاسی تقسیم سے بالاتر ہو کر دیںن کو ترجیح دیں
@Fariha_Shkh6266@SdqJaan Dnt mind but aisy ni khty k mout tapak prti
Zndgi r mout Allah ki trf sy hoti hy r wo bhtr janty hein hmry Bry me
Allah ny apny naik bndo sy wahan py bhtreen zndgi ka wada kia hy
اک سوگ میرے دیس کی پھیلا ہے ہوا ہے
بچوں کے جنازے آج اٹھے جو غزہ میں
مر کیوں نہیں جاتے ہیں جہاں بھر کے مسلماں
پیغام ہے معصوم شہیدوں کی ادا میں😭
#FreePalestineNow#Palestine