یہ پڑا ہے خان صاحب @ImranKhanPTI کے خلاف کرپشن کا “القادر ٹرسٹ” کیس ۔۔
“دھجیاں اڑا دی ہیں اڑھائی منٹس میں پورے کیس کی”
۔۔
مگر ہمارے جج تو 11 سال کے بچے کو ریمانڈ پر بھیج دیتے ہیں پھر یہ کیس کیا چیز ہے۔
آپ کا پراپرٹی کا کاروبار ہو، ریٹائرڈ جرنیل، بریگیڈیئر آپ کے ملازم ہوں، تحفوں میں بحریہ ٹاؤن کے گھر ہوں،
کسی کا باپ آپ کو ہاتھ لگانا تو دور آپ کا نام نہیں لے سکتا اگلا گاڑ کے رکھ دے گا
۔۔
رانا ثنا اپنی پریس کانفرنس میں “پراپرٹی ٹائیکون” کی گردان کرتا رہا اس کی جرات تھی “ملک ریاض” کا نام لیتا ؟
اگر واقعی “القادر ٹرسٹ” کیس میں کوئی کرپشن ہوئی ہے تو نیب نے اب تک “ملک ریاض” کے خلاف کیا کاروائی کی ہے ؟ مرکزی ملزم تو پھر ملک ریاض ہے اسے کوئی نوٹس بھی گیا ؟؟
مافیا سیٹ اپ کا ایک اور بھیانک اقدام
وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو اسلام آباد میں House Arrest کر لیا گیا
ملک پر مسلط مافیا عالمی سطح پر کیا پیغام دینا چاہتا ہے؟ کیا انہیں مسئلہ کشمیر پر اس اقدام کے اثرات کا بھی ادراک نہیں ہے؟
حالت یہ ہوچکی کہ اگر ڈی جی آئی ایس پی آر احرام باندھ کر، خانہ کعبہ کی چھت پر کھڑے ہو کر، ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے ہاتھ میں آئین پکڑ کر بھی کہہ دے کہ کمپنی آئین اور قوم کی محافظ ہے تو کوئی اس پر یقین نہیں کرے گا۔
ٹرسٹ ڈیفیسٹ کی آخری حد شاید یہی ہوتی ہوگی۔
عوامی شعور اب اس سطح پر آ چکا کہ اگر داتا دربار کے مقبرے میں دفن باباجی زندہ باہر نکل کر کہہ دیں کہ کمپنی پاکستان کی محافظ ہے تو لوگوں نے بابا جی کے سر پر ڈنڈے مار مار کر واپس قبر میں دفن کردینا ہے۔
کل سے اب تک سیدھی فائرنگ میں 48 پاکستانی کنفرم شہید ہوچکے ہیں۔
قصور کسی اور کا نہیں، ان پاکستانیوں کا ہی ہے، ساری عمر کمپنی کے متعلق غلط فہمی کا شکار رہے۔ چند درجن مزید شہید ہوں گے تو شاید یہ غلط فہمی مستقل بنیادوں پر ختم ہوسکے۔
کمپنی کے ساتھ ساتھ حامد میر، طلعت حسین، سلیم صافی، کامران شاہد، ابصار عالم، انصارعباسی، سہیل وڑائچ، افتخاراحمد، منیب فاروق، غریدہ اور عاصمہ شیرازی کا کردار بھی ہمیشہ یاد رہے گا۔
یہ لوگ اب سونے کے پانی سے بھی نہا کر آجائیں، ان کی غلاظت کسی بھی صورت دور نہیں ہوسکتی۔
ان کے پاس اتنی استعداد نہیں کہ بیک وقت ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر رکھ سکیں۔ یہ صرف ایک لاکھ کے جلوس کی مار ہیں۔ ہمت کرکے ایک لاکھ لوگ سڑک پر اکٹھے نکل آئیں تو ساری بدمعاشیاں پتلون کے راستے بہہ جائیں گی۔
امید ہے کہ آپ کو سمجھ آگئی ہوگی کہ چابی والے کتے نے گیارہ مئی کو لانگ مارچ کا پلان پانچ روز قبل کیوں تبدیل کیا۔
کیونکہ اسے چابی دینے والوں نے کہہ دیا تھا کہ ان دنوں انصافی سڑکوں پر ہوں گے اس لئے تم اپنے کتوروں کو لے کر سڑکوں پر مت نکلنا۔
@MaleehaHashmey فوجی بس بھر بھر کر پی ٹی آئی ورکرز کے روپ میں پاک فوج کے جوان بلوائی پھیلا رھے ھیں تاکہ PTI کو بدنام کیا جائے.... ویڈیوز بنا لی موقع پر PTI کی بہادر خواتین نے.. عمران vs کریمینلز جرنیل
ذرا سوچئے۔ کل ملا جلا کر 10 لوگ ہیں جنہوں نے مل کر 22 کروڑ عوام کا جینا حرام کر رکھا ہے۔
اگر قوم اپنی طاقت پہچان کر ان 10 لوگوں کا دماغ درست کر دے تو ملک بھی ٹھیک ہو جاۓ گا انشاءاللّه اور کسی سچ بولنے والے کو آئندہ سزائیں نہیں کاٹنی پڑیں گی۔
ظلم پر خاموش رہنا مظلوم کو بچاتا نہیں، بلکہ ظالم کو الٹا مزید طاقتور بناتا ہے۔ غلط بات پر سوال کرنا ہر پاکستانی کا آئینی حق اور فرض ہے۔
Decisive moment for #Pakistan !!
@noshigilani فوجی بس بھر بھر کر پی ٹی آئی ورکرز کے روپ میں پاک فوج کے جوان بلوائی پھیلا رھے ھیں تاکہ PTI کو بدنام کیا جائے.... ویڈیوز بنا لی موقع پر PTI کی بہادر خواتین نے.. عمران vs کریمینلز جرنیل
@Khankamoo@ARYNEWSOFFICIAL فوجی بس بھر بھر کر پی ٹی آئی ورکرز کے روپ میں پاک فوج کے جوان بلوائی پھیلا رھے ھیں تاکہ PTI کو بدنام کیا جائے.... ویڈیوز بنا لی موقع پر PTI کی بہادر خواتین نے.. عمران vs کریمینلز جرنیل
ہر مشکل وقت میں ہم سب نے @ARYNEWSOFFICIAL کے لیے بھرپور آواز اٹھائی لیکن ہمارے مشکل وقت میں انہوں نے یزید کی بیعت کر لی یہاں تک کہ ہمیں شر پسند کہتے رہے۔۔۔
I been supporting this dude #imran_Khan since I was 10 years old with the first Rs10 I gave of my savings for a brick to build Shahkam Kanum Cancer Hospital. I trusted him then. I trust him now. He never disappointed.
@soldierspeaks فوجی بس بھر بھر کر پی ٹی آئی ورکرز کے روپ میں پاک فوج کے جوان بلوائی پھیلا رھے ھیں تاکہ PTI کو بدنام کیا جائے.... ویڈیوز بنا لی موقع پر PTI کی بہادر خواتین نے.. عمران vs کریمینلز جرنیل
فوجی بس بھر بھر کر پی ٹی آئی ورکرز کے روپ میں پاک فوج کے جوان بلوائی پھیلا رھے ھیں تاکہ PTI کو بدنام کیا جائے.... ویڈیوز بنا لی موقع پر PTI کی بہادر خواتین نے.. عمران vs کریمینلز جرنیل
پی ٹی آئی کے پرامن احتجاج میں سول کپڑوں میں ملبوس “بلوائی” شامل کیے گئے ہیں وہ کہاں سے آ رہے ہیں
خود دیکھ لیجیے ۔۔
یہ ساری پلاننگ PTI کو گندا کرنے کے لیے ہے اور اس میں تمام کرپٹ اکٹھے ہیں ۔۔
پھر بھی 12 کروڑ کو “بلوائی” کیسے ثابت کرو گے ؟
@ImranARaja1 فوجی بس بھر بھر کر پی ٹی آئی ورکرز کے روپ میں پاک فوج کے جوان بلوائی پھیلا رھے ھیں تاکہ PTI کو بدنام کیا جائے.... ویڈیوز بنا لی موقع پر PTI کی بہادر خواتین نے.. عمران vs کریمینلز جرنیل