کہتے ہیں کسی ایک شخص پر نظر رک جاۓ تو ڈر جانا چاہیئے،🖤
کیونکہ
اگر وہ ایک شخص آنکھوں سے دور ہو جاۓ🖤
تو آنکھوں کا نور چلا جاتا ہے۔
❤️❤️❤️
https://t.co/XeXnHu6xAM
https://t.co/OyUpU9z9Dh
کچھ لوگ زندگی میں خوشی بن کر آتے ہیں،
اور پھر اُن کی موجودگی ہی سکون بن جاتی ہے۔ 🤍🍂
BEST SPACE JOIN EVERYONE 🤍🫶
CONNECT TOGETHER