آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے اور فری لانسرز کو سہولت دینے کے لیے فارن کرنسی اکاؤنٹ ریجیم کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی ادائیگیوں پر عائد 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کو اب ریکارڈ کمی کے ساتھ صرف 0.5 فیصد کر دیا گیا ہے، تاکہ غیر رسمی ذرائع کا خاتمہ ہو اور سرمایہ کاری باضابطہ بینکاری نظام کے ذریعے ملک میں آئے۔
ہمارا وژن بالکل واضح ہے: آئی ٹی انڈسٹری کے لیے عالمی معیار کا سرمایہ کار دوست ماحول بنانا، خصوصی فارن کرنسی اکاؤنٹ اسکیم متعارف کروانا، اور ڈیجیٹل معیشت کو مضبوط کر کے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانا!
#E-Pakistan #ITExports #DigitalPakistan #TaxRelief #Freelancers #EconomicReforms
We have a treaty called the Indus Waters Treaty, which is why we are all here today.
When you want to test a treaty, or a law, you test it at its weakest point, not its strongest point. This is one of the strongest treaties in the world, not the weakest. Let me say it again, if you want to test a policy or a law, you test it at its weakest point,where it might break, to make sure that justice is delivered. But this is one of the strongest treaties the world has ever seen. It has survived three wars between two nuclear powers.
If this treaty doesn't hold, ladies and gentlemen, then no treaty in the world is worth the weight of the paper on which it is written. No world order established after the Second World War can hold if this treaty doesn't hold.
The international order we created after the Second World War emerged from these treaties. So, what is the value of a treaty if one country, one powerful country, whether we consider it powerful or not, can simply wake up one day and say, "The treaty may exist, but it doesn't apply to me," and unilaterally put it in abeyance, suspend it, or walk away from it?
This is precisely why the world came together and bound itself into this web of treaties. Yet now, one of the strongest treaties in the world faces a situation where one country simply stands up and says it no longer holds. Treaties must hold.
So, my view, ladies and gentlemen, is not that the treaty has been suspended or put in abeyance. It is simply that the treaty has been revealed, and that is all there is to it. The treaty has not been put in abeyance. The treaty has been revealed to the world.
#IndusWatersTreaty
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بہبود آبادی کے حوالے سے اہم اجلاس
وسائل اور آبادی میں توازن ہی پائیدار ترقی کی ضمانت ہے : وزیر اعظم
تیزی سے بڑھتی آبادی سے قومی وسائل پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور ترقی کیلئے بڑا چیلنج ہے : وزیراعظم
آبادی کی منصوبہ بندی کو قومی ترقی، معاشی استحکام اور انسانی وسائل کی بہتری سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے : وزیراعظم
وزیراعظم کی نیشنل پاپولیشن کونسل کا افتتاحی اجلاس جلد از جلد بلانے کی ہدایت
وزیراعظم کا قومی سطح پر آبادی سے متعلق پالیسی سازی کیلئے نیشنل پاپولیشن کونسل کا تنظیمی ڈھانچہ جلد از جلد مرتب کرنے کی ہدایت
وزیراعظم نیشنل پاپولیشن کونسل کی خود سربراہی کریں گے
نیشنل پاپولیشن کونسل میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز شامل ہوں گے
اجلاس کو ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور کنٹرول و بہبود کے حوالے سے اقدامات پر بریفنگ
سماجی تحفظ کے پروگراموں کو خاندانی منصوبہ بندی سے جوڑا جائے گا : بریفنگ
خواتین کی تعلیم اور انہیں معاشی طور پر بااختیار بنانا آبادی پر قابو پانے کی حکمت عملی کا اہم جزو ہو گا : بریفنگ
آبادی میں توازن اور قابو پر موثر آگاہی مہم چلائی جائیگی: بریفنگ
اسلامی ممالک بنگلہ دیش، انڈونیشیا اور ایران میں آبادی پہ قابو کے کامیاب پروگرام چل رہے ہیں: بریفنگ
قومی پاپولیشن کونسل صوبائی حکومتوں کے تعاون قومی سطح پر موثر مہم چلانے میں مددگار ثابت ہو گی: بریفنگ
نیشنل پاپولیشن کونسل کا سیکریٹریٹ وزارت منصوبہ بندی ہو گی : بریفنگ
اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی ۔
__
One lakh e-bikes. Rs. 70,000/- subsidy per bike. Rs. 14,000/- down payment. Zero interest monthly payments of 2100/-. Chief Minister Punjab Maryam Nawaz is making sure Punjab's students never stop moving forward.
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif shakes hands with Chairman Pakistan People's Party Bilawal Bhutto Zardari in the National Assembly in Islamabad on 24 June 2026.
ایرانی قوم پاکستان کی شکرگزار ہے
تشکر پاکستان
اور ناظرین آج اڈیالہ کے باہر ایک صحافی نے اکرام اللہ نیازی کی بیٹیوں سے شکریہ پاکستان کا نعرہ بلند کرنے کا سوال کیا تو تینوں بہنوں نے انکار کردیا جبکہ ایرانی صدر تشکر پاکستان کہ رہے ہیں
زمین ملی تو بنجر ۔۔۔
شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کروں گا، ایرانی حکومت اور قوم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کروں گا
شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزارتِ مذہبی امور اور نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے حج 2026 کے منتظمین سے ملاقات اور بریفنگ
نجی شعبے کے تین پاکستانی منظم اپنی اعلیٰ کارکردگی کے باعث یہ ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے، بریفنگ
پاکستانی حجاج کو بہترین سہولیات کی فراہمی پر سعودی عرب کی حکومت کی طرف سےتین حج منتظمین کو Labbaytum Excellence Award ،سے نوازا گیا، بریفنگ
محمد عفان ذیشان کی المعراج منظم، محمد شاہد رفیق صاحب کی ابراہیم منظم اور زعیم اختر کی الفتاح منظم نے بالترتیب اول دوم اور سوم پوزیشن حاصل کی، وزیراعظم کو بریفنگ
ڈائریکٹر جنرل حج عبد الوہاب سومرو کو بھی شاندار کادکردگی پر( Labbaytum Excellence Award) لبیتم ایکسلنس ایوارڈ دیا گیا۔ بریفنگ
وزیر اعظم کی تینوں منظمین اور ڈی جی حج کو ایوارڈ ملنے اور اچھی کارکردگی پر مبارک باد۔
وزیراعظم کی حج 2026 کے بہترین انتظامات پر وفاقی وزیرمذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف اور وزارت کے تمام افسران اور عملے کی پزیرائی
یہ ایوارڈ سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے دورانِ حج پاکستانی سرکاری اور نجی حج اسکیموں کے تحت حجاج کو فراہم کی جانے والی خدمات کی، بلاشبہ تحسین اور پاکستان کے لئے اعزاز ہے، وزیراعظم
حکومت پاکستان اور وزارتِ مذہبی امور کی مسلسل کاوشوں کے نتیجے میں حج 2026 کے انتظامات کو عالمی سطح پر سراہا جانا پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے، وزیراعظم
خدمت، محنت اور دیانت کا یہی وہ جذبہ ہے جو قوموں کو عظیم بناتا ہے، وزیراعظم
اِس خدمت سے آپ نے نہ صرف اللہ تعالی کی رحمت پائی بلکہ عازمین کی دعائیں بھی لیں اور پاکستان کا نام روشن کیا، وزیراعظم
مجھے یقین ہے کہ آپ اگلے سال حج کے انتظامات کے موقع پر اسی محنت، دیانت اور خدمت کا معیار نہ صرف برقرار رکھیں گے بلکہ اسے مزید بہتر بنا کر مزید ایوارڈ جیتیں گے، وزیراعظم
ملاقات میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، وزیر برائے بین الصوبائی کوآرڈینیشن اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ سیکریٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا، ڈائریکٹر جنرل حج عبد الوہاب سومرو، المعراج منظم کے سی ای او محمد افان ذیشان، ابراہیم منظم کے سی ای او محمد شاہد رفیق اور الفتح منظم کے ڈی ای او زعیم اختر صدیقی شامل تھے۔
Pakistan is a beautiful, peaceful and hospitable country, where guests are welcomed with love, sincerity and respect. If you ever get the chance, definitely visit Pakistan once and experience the unparalleled hospitality of the people here, the beautiful culture and the charming landscapes. You will take home unforgettable love and happy memories from here.
#LongLivePakistan
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر یومِ عاشورہ کے موقع پر محکمۂ صحت پنجاب عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے مکمل طور پر متحرک ہے۔ تمام اضلاع کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ کلینک آن ویلز ، ادویات، طبی عملہ اور ہنگامی طبی سہولیات ہر صورت فعال اور دستیاب رہیں۔ عزاداران کو بروقت طبی امداد اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔
It was a pleasure to meet with the Ambassador of the Kingdom of Denmark to Pakistan, H.E. Ms. Maja Mortensen, and exchange views on matters of mutual interest and cooperation. We discussed opportunities to further strengthen Pakistan–Denmark relations, particularly in the areas of sustainable development, green growth, renewable energy, climate resilience, innovation, education, and economic cooperation. I appreciated Denmark’s longstanding partnership with Pakistan and reaffirmed our commitment to deepening bilateral engagement for the shared prosperity and well-being of our peoples. I look forward to building on this constructive dialogue and exploring new avenues of collaboration in the years ahead.
@DKinPK
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif shakes hands with Chairman Pakistan People's Party Bilawal Bhutto Zardari in the National Assembly in Islamabad.
وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب سے محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ کی ملاقات۔
محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ نے وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب سے ملاقات کے دوران امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی اور مفاہمت کے لیے پاکستان کے مثبت سفارتی کردار