یہ صرف تحریک انصاف ہی کر سکتی ہے !
اس تصویر میں اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے دائیں بائیں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والا صوبے کا چیف ایگزیکٹو سہیل آفریدی اور ن لیگ سے تعلق رکھنے والا اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان ایک ہی صف میں بیٹھے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ۔ ایوان کی امن و امان سے متعلق خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں تمام جماعتوں کے ارکان موجود تھے ۔ کمیٹی نے اداروں سے بریفنگز لینے پھر آل پارٹیز کانفرنس کے ذریعے متفقہ لائحہ عمل تشکیل دینے پر اتفاق کیا ۔
ضروری یہ ہے کہ جہاں تحریک انصاف کی حکومت ہے وہاں اپوزیشن کو کیسے ٹریٹ کیا جارہا ہے اور جہاں تحریک انصاف اپوزیشن میں ہے انکے ساتھ کیسا سلوک ہورہا یہی سارا فرق ہے جمہوریت جمہوریت کرنے والوں اور جمہوری رویہ دکھانے والوں میں ۔
کیا وفاق سے صوبوں تک قائد ایوان اس طرح قائد حزب اختلاف کو ساتھ بٹھا کر اہم امور پر اعتماد میں لینے کی ہمت کی جا سکتی ہے ؟
Deputy President Prof. Kithure Kindiki chairs a meeting of the committee appointed to oversee the planning and preparation of Raila Odinga’s funeral programme at his official residence in Karen, Nairobi