@Zeeshan85390728@TheK_Khalid جو لوگ اللہﷻ اور ان کے رسولوںﷺ کے درمیان تفریق کریں
ان کو رب العالمین
اور ہمارے سوہنے نبیﷺ
پکا کافر کہتے ہیں👇
پھر کوئی بھی پیارے نبیوں کے درمیان تفریق کس دلیل کے تحت کر سکتا ہیں?
کیونکہ دلیل آخر گواہی تو صرف اللہﷻ کی نبیﷺ کو سنائے گئے احکامات ہے👇
https://t.co/DXWmb1llp9
@JanusBifrons2@iamhamzaabbasi ضرور, تین آیات اس بات پے اکٹھی موجود ہیں.
جو لوگ کفر و ایمان کے بیچ ایک راہ نکالنے کا ارادہ رکھتے ہیں,
جیسے کہ قادیانی
اللہﷻ نور
اور ہمارے پیارے نبیﷺ کی گفتگو, فرماتی ہیں "وہ سب پکے کافر ہیں"
کیونکہ خاتم النبیین ایمان کا راستہ ہے,
جسے وہ تسلیم نہیں کرتے.
اور کوئی حکم بھائی?
بس یوں ہی ابہام کے بادل اٹھاتے رہیے،
شاید یہی شور، یہی حادثے، کچھ لوگوں کے لیے وقتی مصالحہ بن جاتے ہیں۔
مگر ذرا سوچیے
جو لوگ امیدوں کے چراغ لیے بیٹھے ہیں،
کیا ان کے وقت، جذبات اور زندگیاں
یوں ہی بے یقینی کی نذر کر دینا انصاف ہے؟
تاریخ گواہ ہے،
ابہام سے نہ پہلے کوئی قوم سنبھلی،
نہ آج سنبھلے گی۔
ضرورت فقط ایک یقین کی ہے؛
وہ یقین کہ انسان فانی ہے، اقتدار فانی ہے، خواہشیں فانی ہیں،
باقی رہنے والی صرف ربِّ کائنات کی ذات ہے۔
اگر دل میں رضا نہ ہو،
تو دنیا کی کوئی تدبیر، کوئی فارمولا،
خدا کا فضل واپس نہیں لا سکتا۔
اپنے قریب کے علما سے پوچھیے،
اس آیت کے نور میں خود کو دیکھیے:
“اللہ اُن لوگوں سے راضی ہوتے ہیں
جو اُن کی رضا پر راضی رہتے ہیں۔”
یہ سوال خود سے بھی کیجیے:
کیا مسلسل غصہ، نفرت، بے چینی اور تقسیم
دلوں کو جوڑتی ہے یا مزید توڑتی ہے؟
ابلیس کی لغزش بھی ایک انکار تھی،
اور انسان کی آزمائش بھی ایک خطا سے شروع ہوئی۔
پس سوال ہمیشہ یہی رہتا ہے:
انسان ضد چنتا ہے یا رجوع؟
تقسیم چنتا ہے یا اصلاح؟
اگر دلوں میں نفرت کے شعلے بھڑکتے رہیں،
تو قدم ڈگمگاتے ہیں، راستے بکھر جاتے ہیں،
اور قومیں اپنے ہی بوجھ سے تھک جاتی ہیں۔
وقت شاید آج بھی یہی پکار رہا ہے:
توبہ کمزوری نہیں،
رجوع شکست نہیں،
اور صلح کبھی ہار نہیں ہوتی۔
رسولِ اکرم ﷺ کی سیرت ہمیں یہ سبق دیتی ہے
کہ بعض اوقات صلحِ حدیبیہ جیسا صبر
وقت کے سینے سے وہ فتح نکالتا ہے
جسے جلدباز نگاہیں دیکھ نہیں پاتیں۔
دعا ہے رب جی
عمران صاحب کے وسوساتی نظریات سے بکھرے ہجوم کو
رب العالمین قوم بننے کی توفیق کرے عطا۔
ان شاء اللہ
بس یوں ہی ابہام کے بادل اٹھاتے رہیے،
شاید یہی شور، یہی حادثے، کچھ لوگوں کے لیے وقتی مصالحہ بن جاتے ہیں۔
مگر ذرا سوچیے
جو لوگ امیدوں کے چراغ لیے بیٹھے ہیں،
کیا ان کے وقت، جذبات اور زندگیاں
یوں ہی بے یقینی کی نذر کر دینا انصاف ہے؟
تاریخ گواہ ہے،
ابہام سے نہ پہلے کوئی قوم سنبھلی،
نہ آج سنبھلے گی۔
ضرورت فقط ایک یقین کی ہے؛
وہ یقین کہ انسان فانی ہے، اقتدار فانی ہے، خواہشیں فانی ہیں،
باقی رہنے والی صرف ربِّ کائنات کی ذات ہے۔
اگر دل میں رضا نہ ہو،
تو دنیا کی کوئی تدبیر، کوئی فارمولا،
خدا کا فضل واپس نہیں لا سکتا۔
اپنے قریب کے علما سے پوچھیے،
اس آیت کے نور میں خود کو دیکھیے:
“اللہ اُن لوگوں سے راضی ہوتے ہیں
جو اُن کی رضا پر راضی رہتے ہیں۔”
یہ سوال خود سے بھی کیجیے:
کیا مسلسل غصہ، نفرت، بے چینی اور تقسیم
دلوں کو جوڑتی ہے یا مزید توڑتی ہے؟
ابلیس کی لغزش بھی ایک انکار تھی،
اور انسان کی آزمائش بھی ایک خطا سے شروع ہوئی۔
پس سوال ہمیشہ یہی رہتا ہے:
انسان ضد چنتا ہے یا رجوع؟
تقسیم چنتا ہے یا اصلاح؟
اگر دلوں میں نفرت کے شعلے بھڑکتے رہیں،
تو قدم ڈگمگاتے ہیں، راستے بکھر جاتے ہیں،
اور قومیں اپنے ہی بوجھ سے تھک جاتی ہیں۔
وقت شاید آج بھی یہی پکار رہا ہے:
توبہ کمزوری نہیں،
رجوع شکست نہیں،
اور صلح کبھی ہار نہیں ہوتی۔
رسولِ اکرم ﷺ کی سیرت ہمیں یہ سبق دیتی ہے
کہ بعض اوقات صلحِ حدیبیہ جیسا صبر
وقت کے سینے سے وہ فتح نکالتا ہے
جسے جلدباز نگاہیں دیکھ نہیں پاتیں۔
دعا ہے رب جی
عمران صاحب کے وسوساتی نظریات سے بکھرے ہجوم کو
رب العالمین قوم بننے کی توفیق کرے عطا۔
ان شاء اللہ
The question is: who is the American establishment truly working for? Muslims believe that no one survives without the will of God. If we all ultimately work under God’s authority, then why create divisions? especially among Muslims? We all belong to God, so what justifies division?
@iqrarulhassan اپ سے اور التجا ہے عوام الناس سے
کہ برائے مہربانی انے والا جمعہ مبارک اپنی اپنے کنٹونمنٹ کی جامعہ مسجد میں ادا کریں اور فرض نبھاتے ہوئے پہلی اذان ہوتے ہی مسجد پہنچیں
روح تازہ کریں اور پورا ہفتہ رحمت میں مزے میں رہے
ان شاء اللہ
ہر تفرقے کو مٹا کے، پہلے سنیے جا کے
عوامی راج یعنی جس کی جو من مرضی؟
سول اور ملٹری کے نام پہ بھائیوں میں تفرقہ؟
جبکہ مٹی سے محبت تفرقے میں مت پڑھو کا سبق دیتی
تو کیا یہ ممکن ہے کہ عوام راج جس کو لکھا دھوکہ دنیا سے نکل کے ایمان راج میں جایا جائے؟
فرائض راج کی جانب جو کوشش موڑ لیں تو کیا یہ فرض ضرورت نہیں؟
سیدھے راستے پر کب تک دنیاوی کتابوں کے پردے چڑھائے جائیں گے؟
اور پھر وقت ضرورت (ووٹ خریدتے وقت) راستے رب سے جوڑ دیے جائیں گے؟
خود کے فرائض سارے کچل کر تاکہ پھر سے نہ دھوکہ دیا جائے؟
تو پھر سیدھی باتیں فرائض سے کیوں نہ شروع ہوں اور فرائض پر ہی کیوں نہ ختم ہو ؟ معصومانہ سوال؟😀
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
تم ازمائے جاؤ گے م
جب خدا نے کہہ دیا تم ازمائے جاؤ گے
اتنی بڑی کائنات کے مالک نے کہہ دیا
تم ہر حال میں ازمائے جاؤ گے
تم کیا سمجھتے ہو یوں ہی چھوڑ دیے جاؤ گے
تم ازمائے جاؤ گے تم ازمائے جاؤ گے
اور یہ بھی لکھ دیا انسان ناشکرا ہے ناشکری کرو تو ریٹ کی رہے ٹینشن
شوکر گزار بنو راضی رہو تاکہ عطا کرے وہ اتنا کہ چبے نہ قیمت دیتے وقت
شکر گزار رہنا ہے اپنے گھر پہ اپنی فیملیوں پہ سایہ رحمت سلامت رہے
شکر گزاری کا جتنے شکر گزار بنیں گے
اتنا رب اور کہتے ہیں وہ نوازیں گے
اور نوازتے ان شاء اللہ
تو پھر ریٹ پہ کیوں روتے؟؟
پھر بھی سمجھ نہ ائے یہ دنیا دھوکا ہے لکھا ہے واضح ایات میں ہے
پتہ ہے پھر دھوکے میں کیوں انا ہے
ریٹ پر نہیں رونا ہے
ہم ازمائے جائیں گے
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
مختصر جس قوم کو امدن کی فکر اور جدوجہد اور محنت نیکیوں میں سبقت لینے کی کرنی تھی
اس کو جنگی حالات کی وجہ سے معاشی صورتحال میں الجھا کر
ناشکری کے جال میں پھنسا کر
ٹرینڈ میں ناشکری کروا رہے ہو
اپنے اوپر بدی واجب کر رہے ہو
جیتتا کون ہے؟ صرف ابلیس؟
بھاگو
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
مختصر جس قوم کو امدن کی فکر اور جدوجہد اور محنت نیکیوں میں سبقت لینے کی کرنی تھی
اس کو جنگی حالات کی وجہ سے معاشی صورتحال میں الجھا کر
ناشکری کے جال میں پھنسا کر
ٹرینڈ میں ناشکری کروا رہے ہو
اپنے اوپر بدی واجب کر رہے ہو
جیتتا کون ہے؟ صرف ابلیس؟
بھاگو
@ZubairAlikhanUN@ImranRiazKhan حق قدرت نے اپنی بات کو بولا، اپنی ایات کو بولا
صحافت اور پولیٹیکل سائنس کے مریض
کس دلیل سے اپنی تعلیمات ضعیف روایات کو حق سمجھتے ہیں؟
دلیل بھی لکھو
حق والے معرکہ حق کا جشن مناتے رہیں گے
تسی سڑو
یوٹیوبر دیہاڑی کے پاس بھی اس کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے
کہ وہ عوام میں مایوسی پھیلائی رکھیں
اور عوام رہے افات کی زد میں
اور ڈنکی میاں کی دیہاڑی اچھی لگتی رہے
جبکہ واضح فرمان ہے
انسان کو اس کی کرتوتوں کا ملنا ہے۔
اور جن لوگوں نے اللہ کی آیتوں کا اور ان سے جاملنے کا انکار کیا ہے ، وہ میری رحمت سے مایوس ہوچکے ہیں ، اور ان کے لیے دکھ دینے والا عذاب ہے۔
29.23
اللہ کی رحمت سے اللہ کے بندے نہیں مایوس ہو سکتے
تسی جنی مرضی نوٹنکی کر لو
حاصل ہونی صرف افات ہے
خوشی کے موقع پہ جب شیطان ستائے
تو اللہ کی پناہ مانگو
شیطان مردودوں سے اللہ کی پناہ
مختصر
پاکستان کو دنیا بھر میں شاندار کردار کی بنا پر شکریہ کیا جا رہا ہے
لہذا کردار تو اپ کی دوسری جانب بہترین
اب تو دنیا مان گئی
اور شہباز گل کتنی باریک واردات سے فتنہ لے کے پھر سے فساد تیار کیا ہے گل
سدھرنا تو پہلے خود کو پڑے گا
اس بارے کیا رائے ہے اپ کر لو توبہ کی گنجائش ہے؟
یا باقی کی زندگی فتنہ پکڑ کے فساد میں ہی گزرے گی پالش کرتے؟
حاصل کیا ہوگا؟
جن واقعات کی بنیاد پر یہ سارا تفرقہ کھڑا کیا گیا ہے،
آج ان کا کوئی عینی شاہد موجود نہیں۔
جب چار گواہ ہی موجود نہ ہوں تو ایسا الزام ویسے ہی اللہ کے سپرد کر دینا چاہیے۔
اور رب فرماتے ہیں:
"اللہ جسے چاہے عزت دیتے ہے اور جسے چاہے ذلت دیتے ہے" (آلِ عمران: 26)
تو جسے اللہ نے عزت دی ہو، اسے محض کتابی کہانیوں یا غیر مصدقہ روایات کی بنیاد پر اذیت دینا کیا زیادتی نہیں؟
قرآن واضح حکم دیتا ہے:
"اور جو لوگ پاک دامن عورتوں پر تہمت لگائیں اور پھر چار گواہ نہ لائیں، تو انہیں اسی (80) کوڑے مارو" (النور: 4)
لہٰذا بغیر چار گواہوں کے کسی پر الزام لگانا نہ صرف سنگین گناہ ہے بلکہ قرآن کے حکم کے خلاف بھی ہے۔
ایمان وہی کامل ہے جو آیاتِ الٰہی سے تصدیق شدہ ہو، نہ کہ محض روایات کے سہارے۔
اور مزید یہ کہ:
"اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ میں نہ پڑو" (آلِ عمران: 103)
پس جہاں قرآن واضح طور پر تفرقے سے منع کرتا ہے، وہاں ایسی باتوں کو ہوا دینا کس حد تک درست ہو سکتا ہے؟
کوئی بھی من مرضی کی روایت اج اگر کتاب میں لکھنا چاہے تو کیا درج نہیں ہو سکتی؟
اور کل انے والی امت اس بات پر اگر تفریق کرے تو
مزے تو دونوں جانب ابلیس کے نہیں ہو جائیں گے؟
تفرقہ جب ضعیف ہے تو، اس کو پیدا کرنے والی روایت بھی ضعیف
ضعیف کو کچلا جائے امت ایک پیج پہ ہو جائے؟
وسوسوں کو قید تو پھر ہی بنتی ہے نا جی؟
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ
مَلِکِ النَّاسِ
اِلٰہِ النَّاسِ
مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ الۡخَنَّاسِ
الَّذِیۡ یُوَسۡوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ
مِنَ الۡجِنَّۃِ وَالنَّاسِ
پناہ میں رکھے خدا اپنی صدا
کوئی خطاکار، نہیں بچ سکتا، ان کی نظر سے جہاں
اللہ اکبر
نعرے بازوں کی یہی شدت رہی بری
میں فرشتہ اور تو حقیر، فرقے پر مبنی اپنی من پسند تعبیر
وسوسے والا مہلت میں جب سب کو ستائے گا، تو کون بچ پائے گا؟
مختصر تو ہر فرد ستایا جائے گا
فیصلہ موت تک باقی، رب کس پر کرم کرتے، اور کس کو دیتے پھانسی
تفرقہ پکڑ کے لیبل لگانا، تو خالص ابلیس کی واردات
ساڈی توبہ تفرقے تو، تسیں انجوائے🔥🔥🔥 کرو😀
نعرے بازوں کی یہی شدت رہی بری
میں فرشتہ اور تو حقیر، فرقے پر مبنی اپنی من پسند تعبیر
وسوسے والا مہلت میں جب سب کو ستائے گا، تو کون بچ پائے گا؟
مختصر تو ہر فرد ستایا جائے گا
فیصلہ موت تک باقی، رب کس پر کرم کرتے، اور کس کو دیتے پھانسی
تفرقہ پکڑ کے لیبل لگانا، تو خالص ابلیس کی واردات
ساڈی توبہ تفرقے تو، تسیں انجوائے🔥🔥🔥 کرو😀
@ia_rajpoot بھائی جی
ویسے تو یہ سچ لگتا نہیں اگر اگر کچھ بھی اس میں سچ ہے تو ایرانیوں کو تو شکر گزار ہونا چاہیے
جس بہتری کی ایران کوشش کر رہے تھے
وہ قائم کرنے کا انہیں موقع ملتا دیکھتا؟
اس بارے کیا خیال ہے؟
#IranWar#iran#پاکستان#KSA#Macca