یہ کس موڑ پر آگیا ہوں میں؟
زندگی سے اُکتا گیا ہوں میں!
نہ خواہشِ حیات باقی ہے نہ خوف موت کا۔
میں تیری رضا میں راضی ہوں اے خدا بس اک تمنا ہے کہ ایک بار اپنی مرضی کی زندگی جیئیں“
ابن آدم
*ALLAH ﷻ knows your soul is tired* . _He knows you find it hard to accept what's going on.He knows you've been asking him and praying hard.He knows you're confused and in need of comfort but he also knows what's best for you.He will always take you in that direction. Trust him._
اوندی نکیاں لا دی عادت هائی ہر بشر نو ملنڑاں ہس کے.
وت پیار وکها کے لٹ گهنڑاں, ہٹ ونجڑاں دل وچ وس کے.
ہکا میں نئیں. روندے کئی ویکهن,اوندے پیار دے جال اچ پهس کے
اوندا شغل هے "دانش" بهل ونجڑاں ایویں ہر دیاں نیندراں کهس کے
وہ تمہیں کلرنگ بُک اور پینسل دے کر کہیں گے کہ تصویر میں رنگ بھرو اور لکیر سے باہر مت جانا، مگرتم لکیروں سے نکل جانا اور آزاد ہوکر اپنا آپ تخلیق کرنا۔ 🌸
ہکو رنگ دا کفن تے ہکو جئیاں قبراں, مر گئے انسان برابر،
ہوندا فرق امیر غریب دا جگ تے, سب قبرستان برابر،
گنہگار ہوساں تے دوزخ سڑساں تیڈی میڈی جان برابر،
کھڑے ہوسن شاکر محشر نوں پکھی واس تے خان برابر,
کوئی بھی آیت آپ کے سامنے یونہی نہیں آتی
وہ "آپکے " لیے ہی ہوتی ھے
تو آیتوں کو بس " یونہی" پڑھ کر سن کر نا گزار دیا کریں
آپکے سامنے وہی لایا جاتا ھے جو آپکے لیے ہوتا ہے... ♥️🙂🥀
#kashifadilshehzad#viralreels ✨🌻🖤
" تم بتاؤ تم بدقسمت ہو ؟ تم بھلا کیسے بدقسمت ہوسکتے ہو،ہر وہ انسان بھلا کیسے بدقسمت ہوسکتا ہے جس نے مجھے چھوڑ دیا ہو۔مجھ سے جان چھڑا لی ہو۔
بدقسمت تو وہ ہیں جنہیں میں ملا،جو میرےساتھ ہیں۔"....
#kashifadilshehzad