🌙 عید الفطر مبارک 🌙
خوشیوں کا یہ خوبصورت دن آپ کی زندگی میں نئی امیدیں، نئی مسکراہٹیں اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے اور آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے۔
عید کے اس مبارک موقع پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد 🤲✨
🌼 عید مبارک 🌼
*استغفار کی روشنی – رمضان کا سہارا 🌸*
"رمضان میں ایک استغفار… ہزار خطاؤں کی معافی کا سبب بن سکتا ہے۔" 🥹💦
جب بندہ سچی ندامت سے “استغفرُالله” کہتا ہے، تو رحمت دروازے کھول دیتی ہے۔
🫧🫀💫
*استغفار کو اپنی عادت بنا لیں!!*🌹
*جزاکم اللہ خیرا کثیرا*❤️
ہر کسی کو تمہارے ذہن تک رسائی کا حق نہیں ہوتا۔
تمہارے خیالات مقدس ہیں، تمہارا سکون قیمتی ہے، اور تمہاری خاموشی میں طاقت ہے۔
اپنی اندرونی دنیا صرف اُن لوگوں کے ساتھ بانٹو جو تمہاری حدوں کا احترام کریں،
تمہاری ترقی کی قدر کریں، اور تمہارے سکون کی حفاظت کریں۔