قائد محترم امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب کی اپیل پر 2 ستمبر بروز ہفتہ کو پورے ملک میں احتجاج ہوگا اور آپ سب دوستوں اور علاقے کی غیور عوام کو اس احتجاج میں شریک ہونے کی دعوت دی جاتی ہے کہ آئیں اور ہمارا ساتھ دیجئے تاکہ اس مہنگائی، بے روزگاری کے خاتمہ کیا جاسکے ۔۔۔
Favourite Journalist/Cricket Expert Vikrant Gupta On The Way To Pakistan Most Welcome Sir 🇵🇰❤🇮🇳
میں آپ سے ملنے تو نہیں آسکتا پر بھر بھی میں کراچی سے آپ کو پاکستان آنے پر دل کی گہرائیوں سے ویلکم کرتا ہوں۔
#AsiaCup23#AsiaCup#PakistanCricket
اب انہیں پروٹوکول نہیں بلکہ
چھترول کی ضرورت ہے۔
اٹھو! گلی گلی ان کا پیچھا کیجیے
یہ ویڈیو شیئر کیجیے تاکہ عوام ان کا ایسے ہی استقبال کرے۔
#پروٹوکول_نہیں_چھترول#JIYouthPakistan
*بول ٹی وی نیٹورک کو پاکستان پیپلز پارٹی کے شرجیل انعام میمن نے خرید لیا ہے ۔ آپ ہی اندازہ کر لیں کہ آپ بول نیوز پر کتنی سچی خبریں نشر ہوا کریں گی ۔ سمیع ابرہیم نے بھی بول نیوز چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔*
"جنگل کا نگران بادشاہ"
پرانے زمانے کے اک جنگل میں شیروں کے مختلف قبائل رہتے تھے۔
ہر پانچ سال بعد جنگل میں نئے بادشاہ کے تقرر کے لئے انتخاب ہوتا تھا،
لیکن شفاف انتخابات کے لئے مخصوص مدت تک نگران سیٹ اپ بنایا جاتا۔
جلیل عباس جیلانی نگران وزیراعظم پاکستان نامزد
جلیل عباس جیلانی سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے ماموں زاد کزن ہیں ،
جیل عباس جیلانی ملتان آفیسر کالونی میں رہتے ہیں